Page 1 of 6 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 67

Thread: دجال کون ہے، کیاہے اور کیسا ہے؟ پارٹ ٹو

  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default دجال کون ہے، کیاہے اور کیسا ہے؟ پارٹ ٹو

    السلام عليكم ‏ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم ممبرزاس
    http://www.itdunya.com/t509087/
    ٹھريڈ كے بعد اس‎ ‎كے دوسرا حصہ پيش خدمت ہے
    حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے‎ ‎کہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایاہےکہ)ایران کے شہر( اصفہان کے ستّر ہزار یہودی سیاہ چادریں اوڑھے ہوئے دجال کا ساتھ دیں گے۔
    )صحیح مسلم(
    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایاکہ دجال مشرق کی سرزمین سے ظاہر ہوگاجسے خراسان کہا جاتا ہے بہت سی قومیں اس کے ساتھ ہونگی جن کے چہرے چمڑہ لگی ڈھالوں کی طرح)موٹے موٹے اور چوڑے چوڑے(ہوں گے۔
    )ترمذی شریف(
    )ميرى علم كى مطابق ممکن ہے موٹے اور چوڑے چہرے والی اقوام سے مراد روس، چین، چاپان، فلپائن اور کوریا وغیرہ کی اقوام ہوں۔
    واللہ اعلم بالصواب(

    حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ایک روز حضرت محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم نے دجال کا ذکر فرمایا اور نصیحت فرمائی کہ اے اللہ کے بندو! ثابت قدم رہنا۔
    ہم نے عرض کیا کہ دجال کتنی مدت تک زمین پر رہیگا_؟
    آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا کہ چالیس روز جن میں پہلا دن ایک سال کے برابر ہوگا دوسرا دن ایک مہینے کے برابر ہوگا اور تیسرا روز ہفتے کے برابر ہوگا اور اس کے بعد 37 روز تمھارے شب وروز کے برابر ہونگے۔
    ہم نے عرض کی یارسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم ! پہلا دن جو سال کے برابر ہوگا اس میں ایک دن کی )پانچ( نمازیں ہی کافی ہونگی؟آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایاکہ نہیں اپنے شب و روز کا اندازہ کرکے)سال بھر کی( نمازیں پڑھنا۔

    )صحیح مسلم(
    حضرت ابودردا رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایاکہ)دجال سے( جنگ کے دوران مسلمانوں کا پڑاؤ دمشق شہر کی ایک سمت" غوطہ" میں ہوگا دمشق شام کے شہروں میں سے بہترین شہر ھے۔
    )ابو داؤدشریف(
    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا کہ حضرت عیسی علیہ السّلام )آسمان سے( نازل ہونگے اور مسلمانوں کو نماز پڑھائيں گے پھر جب اللہ کا دشمن دجال حضرت عیسی علیہ السّلام کو دیکھے گا تو یوں گھلنے لگے گا جس طرح نمک پانی میں گھلتا ہےاگر عیسی علیہ السّلام اسے چھوڑ دیتے تب بھی )حضرت عیسی علیہ السّلام کے خوف سے( گھل گھل کر مر جاتا لیکن اللہ تعالی اسے حضرت عیسی علیہ السّلام کے ہاتھوں قتل کرائےگا اور حضرت عیسی علیہ السّلام اپنے نیزے پر دجال کا خون لوگوں کو دکھائيں گے _
    )صحیح مسلم(
    حضرت نہیک بن صریم سکونی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایاکہ تم لوگ مشرکوں سے جنگ کروگے حتی کہ تمہارے )لشکر سے( باقی ماندہ لوگ دجال سے جنگ کریں گے دریائے اردن پر تم لوگ مشرقی کنارے پر ہوگے اور دجال کا لشکر مغربی کنارے پر ہوگا۔
    )طبرانی، بزار(
    رسول اکرم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا ہےکہ میری امت کی دو جماعتوں کو اللہ تعالی آگ سے محفوظ فرمائے گا ایک جماعت وہ جو كافروں کے خلاف جہاد کریگی اور دوسری وہ جماعت جو حضرت عیسی علیہ السّلام کے ساتھ مل کر )دجال کے خلاف( جہاد کرے گی۔‎
    )نسائی شریف(
    اور بیشک حضرت عیسی علیہ السّلام کا نزول قیامت کی ایک نشانی ہے، لہذا تم قیامت کے آنے میں شک نہ کرو اور میری بات مان لو یہی سیدھا راستہ ہے۔
    )سورت الزخرف،آیت نمبر61(
    جارى ‏ہے ___‏
    Fasih ud Din
    Sahil_Jaan
    SHonas
    ahadi958
    IqraIqbal
    AsifSattarvi
    Last edited by Fasih ud Din; 22nd July 2015 at 07:39 AM.

  2. #2
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default



    jazakALLAH for sharing,, maine apne mazameen mein kuch books ka Hawala dia tha jinke link mujh se hazaron logon ne liye & download kar ke is fitney ka mazeed detail se samjha,, bht sarey logon ne wo books apni cities se purchase bhi keen,, Aap ne is fitney ke mutalliq doosra thread kia,, jazakALLAH,, jari rakhen
    Last edited by Fasih ud Din; 15th July 2015 at 08:08 PM.

  3. #3
    Saeed_A's Avatar
    Saeed_A is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2017 @ 12:01 PM
    Join Date
    10 Oct 2011
    Location
    KPK
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    671
    Threads
    67
    Credits
    3,654
    Thanked
    71

    Default

    Masha allah.
    Ya allah ham sab ko es fitney say bacha ke rakna
    Ameen.

  4. #4
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    شكريہ
    الله تعالى ہم سب پر رحم كريں

  5. #5
    Akhtar170 is offline Advance Member
    Last Online
    29th December 2023 @ 08:19 AM
    Join Date
    12 Oct 2013
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,029
    Threads
    92
    Credits
    318
    Thanked
    23

    Default

    Allah pak Raham Krna Apny Bando per.

  6. #6
    Akhtar170 is offline Advance Member
    Last Online
    29th December 2023 @ 08:19 AM
    Join Date
    12 Oct 2013
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,029
    Threads
    92
    Credits
    318
    Thanked
    23

    Default

    Quote Saima_Anwar said: View Post
    شكريہ
    الله تعالى ہم سب پر رحم كريں
    g Sister InShaAllah Allah Pak Zarroor Raham Karyga.

  7. #7
    Ibrar654's Avatar
    Ibrar654 is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2022 @ 12:28 PM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,739
    Threads
    91
    Credits
    190
    Thanked
    195

    Default

    بہت اچھے اپنی محنت جاری رکھیں آپ کے اگلے تھریڈ کا انتظار رہے گا.


    آپ کے تھریڈ میں آ کر یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کیونکہ میں پہلی دفعہ کسی تھریڈ میں ٹیگ کیا گیا بہت شکریہ.
    Last edited by Ibrar654; 15th July 2015 at 11:32 PM.

  8. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    ---------
    بہت شکریہ ہمارے ساتھ یہ معلومات شئیر کرنے کا
    جزاک اللہ
    -----------
    اس میں اس بات کی وضاحت درکار ہے
    حضرت عیسی علیہ السّلام مسلمانوں کو نماز پڑھائيں گے

  9. #9
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    حضرت عیسی علیہ السّلام۔۔۔۔کس جگہ اور کس مقام پر دجال کو قتل کریں گے
    اُس کا نام اور مقام سے بھی آگاہی شئیر کریں

  10. #10
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    تھریڈ کو مذید اچھے انداز اور ترتیب سے تحریر فرمائیں تاکہ نئے پڑھنے والوں کے زہن میں بات آرام سے بیٹھ جائے امید کرتا ہوں کہ میری با ت سمجھ رہی ہونگی۔شکریہ

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Arrow

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    ---------
    بہت شکریہ ہمارے ساتھ یہ معلومات شئیر کرنے کا
    جزاک اللہ
    -----------
    اس میں اس بات کی وضاحت درکار ہے
    حضرت عیسی علیہ السّلام مسلمانوں کو نماز پڑھائيں گے
    Quote AsifSattarvi said: View Post
    حضرت عیسی علیہ السّلام۔۔۔۔کس جگہ اور کس مقام پر دجال کو قتل کریں گے
    اُس کا نام اور مقام سے بھی آگاہی شئیر کریں

    Hazrat EESA A.H ka nuzool jub hoga to pehle HAZRAT IMAM MEHDI se namaz parhaney keliye Aagey tashreef le ja chukey honge but wo HAZRAT EESA A.H ko dekh kar & pehchan kar unhen namaz parhaney keliye & Aagey khara honey ka kahen ge,, but HAZRAT EESA A.H inkar karen ge & kahen ge Aap he parhaen,, but uskee baad HAZRAT EESA A.H khud he parhaen ge.

    2nd ye ke HAZRAT EESA A.H Dajjal ko LUD ke maqam per qatal karen ge in sha ALLAH,, wahan ab ISRAEL ka jadeed tareen airport hai jiska thread maine yahan Halat e Hazra section mein he share kia tha

  12. #12
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ یہ آگاہی شئیرکرنےکا
    --------
    میرے سوال سے شاید آپ کو انداہ ہوگیا ہوگا کہ اس بات کی مجھے آگاہی ہے
    سوال پوچھنے کا مطلب یہ تھا کہ نئے پڑھنے والو ں کو بھی پوری بات کا علم ہو جائے
    ---------
    آپ کی بات میں اس بات کی مذید وضاحت درکا رہے
    but uskee baad HAZRAT EESA A.H khud he parhaen ge.

Page 1 of 6 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. دجال
    By truthfinder in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 27th January 2022, 06:20 PM
  2. دجال کون ہے، کیاہے اور کیسا ہے؟
    By Saima_Anwar in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 25
    Last Post: 29th April 2016, 09:31 AM
  3. Replies: 59
    Last Post: 18th September 2011, 11:29 PM
  4. qarihassanہمیں بھی بتاؤاپنے بارے میں
    By Sultana in forum Members Interview
    Replies: 541
    Last Post: 15th July 2010, 06:02 PM
  5. دجال کا فتنہ (by Saed Ahmed jalal puri Shaheed)
    By farazbaig in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 8
    Last Post: 1st July 2010, 03:23 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •