JazakALLAH
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم کو فرماتے سناکہ میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق کے لیۓ لڑتا رہیگا وہ گروہ قیامت تک غالب رہیگا جب حضرت عیسی بن مریم علیہ السّلام )آسمان سے( نازل ہوں گے تو مسلمانوں کا امیر حضرت عیسی علیہ السّلام سے گزارش کریگا کہ تشریف لائيں اور ہمیں نماز پڑھائيں۔
حضرت عیسی علیہ السّلام جواب میں فرمائيں گے نہيں! تم خود ہی آپس میں ایک دوسرے کے امام ہو۔ یہ اس امت کے ليۓ اللہ تعالی کی طرف سے عطاکردہ اعزاز ہے۔
)صحیح مسلم(
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
MashaAllah.
bohat hi acha silsila shuru kia..
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بہنا
اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین
Sister allah taala aap ko lambe umaar dai.
Or agar hosake to es aajaz banda kiley b duaa kara.
mashallah bhot khob sister jari rakain intezar rhy ga hamary sat share krny ka be had shukria
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب سیسو۔۔ ماشاء اللہ بہت اچھے انداز میں آپ نے اپنی دجال سیریز کو آگے بڑھایا ۔۔ویلڈن۔۔
تھریڈ اسٹکی
Bookmarks