السلام و علیکم
دوستوں امید ہے ٹیھک ٹھاک ہونگے جیسے کے آپ کو پتا ہے رمضان شریف ختم ہونے والا ہے اللہ پاک ہمیں رمضان پاک کے صدقے بخش دے آمین
دوستوں میری طرف سے تمام دوستوں کو عید مبارک اللہ پاک ایسی عید کی خوشیاں دے آمین مجھے اب اجازت دے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا....
Bookmarks