Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 32 of 32

Thread: Munasib Words Me Posting Karne Ka Tariqa

  1. #25
    Hassan5517's Avatar
    Hassan5517 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th April 2021 @ 11:17 AM
    Join Date
    29 Nov 2012
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    32
    Threads
    5
    Credits
    107
    Thanked: 1

    Default

    ساحل آپ نے بہت اچھے سے سمجھایا ہے،آئندہ بھی ایسے ہی رہنمائئ کرتے رہیے گا.
    شکریہ!

  2. #26
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post






    پیارے دوستو

    آج میں جس ٹاپک پر تھریڈ بنا رہا ہوں وہ بہت اہم ہے آپ سبھی دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کو مکمل اور غور سے پڑھیں اس میں آپ کے لیے بہت کام کی باتیں ہیں


    پوسٹنگ کیا ہے

    پوسٹنگ ان الفاظ کو کہا جاتا ہے جو آپ کی جانب سے مختصر مگر جامع الفاظ میں کسی تھریڈ میں تحریر کیے جاتے ہیں جس سے تھریڈ سٹارٹر کو اپنے تھریڈ کے متعلق تعریف یا تنقید کا پتا چلتا ہے
    اسی کو پوسٹنگ کہا جاتا ہے


    دوستو جب ہم کوئی تھریڈ بناتے ہیں تو پھر ہماری خواہش ہوتی ہے کہ تھریڈ میں پوسٹنگ کرنے والا ممبر اچھے الفاظ میں پوسٹنگ کرے لیکن ہمیں زیادہ تعداد میں ایسے جملے دیکھنے کو ملتے ہیں
    بہت عمدہ،ذبردست،ویری نائس،کیا بات ہے ،ارے واہ وغیرہ وغیرہ

    پیارے دوستو پوسٹنگ کرنے کا یہ طریقہ نہایت ہی نامناسب اور غیرمتاثر کن ہے ایک تھریڈ سٹارٹر جب تھریڈ بناتا ہے اور پھراس کو اس طرح کے جملے جواب میں ملتے ہیں تو اس کی وہ حوصلہ افزائی نہیں ہوتی جس کا وہ متمنی ہوتا ہے اور پھر جوابی طور پر دوسروں کے تھریڈ میں بھی وہ اسی طرز کے جملے لکھتا ہے جیسے اس کے تھریڈ میں اسے دیکھنے کو ملتے ہیں یو ں اس غیر مناسب پوسٹنگ کا نہ رکنے والا سلسلہ چلتا رہتا ہے

    کسی بھی تھریڈ میں پوسٹنگ کرنے کا مناسب طریقہ

    کسی بھی تھریڈ میں مناسب پوسٹنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اس تھریڈ کو اچھے طریقے سے پڑھا جائے اور پھر اس پر کمنٹس کیے جائیں
    فرض کریں ایک ممبر سافٹ وئیر ریوز میں تھریڈ بناتا ہے آپ اس کو پڑھتے ہیں تو اب آپ کو اس میں پوسٹنگ ایسے کرنی چاہیے کہ تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہو نہ کہ حوصلہ شکنی ہو

    ماشاء اللہ آپ نے بہت کام کا سافٹ وئیر شئیر کیا ہے آپ کے اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد ہمارے علم میں بہت اضافہ ہوا ہے اللہ پاک آپ کو اس کی جزا عطا فرمائے اور آپ کو اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے

    یہ بہت مناسب الفاظ ہیں جن میں تھریڈ سٹارٹر کے لیے حوصلہ افزائی اور اس کے علم کو مزید بہتر بنانے کے لیے دعا بھی ہے
    اب آپ خود بتائیں کہ اس طرح کے کمنٹس کو پڑھنے کے بعد تھریڈ سٹارٹر خوش ہو گا یا نہیں اور اس کے دل میں مزید اچھے اچھے تھریڈز بنانے کا خیال آئے گا کہ نہیں ضرور آئے گا اور وہ مزید اچھے اچھے تھریڈز آپ کے ساتھ شئیر کرے گا


    اگر آپ کو کوئی تھریڈ نا پسند آتا ہے یا اس میں کوئی کمی دکھائی دیتی ہے تو اس کو بھی آپ نہایت مناسب الفاظ میں بیان کر سکتے ہیں تاکہ تھریڈ سٹارٹر کو اپنے تھریڈ میں کمی کا احساس بھی ہوجائے اور اس کا دل بھی نہ دکھے


    آپ نے بہت اچھے طریقے سے یہ تھریڈ بنایا ہے لیکن ہمیں اس میں کچھ کمی دکھائ دی ہے جو میں آپ سے شئیر کرنا چاہوں گا تاکہ آپ اپنی اس غلطی کو درست کرسکیں اور ہمیں آپ کی جانب سے غلطیوں سے مبراء تھریڈ دیکھنے کو ملیں میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو برا محسوس نہیں ہوا ہو گا


    اب ان الفاظ میں تھریڈ سٹارٹر کے تھریڈ کی تعریف بھی ہو گئی اور اسے اس کے تھریڈ میں کمی کا احساس بھی دلا دیا گیا اور اس کی حوصلہ شکنی بھی نہ ہوئی


    پیارے دوستو اس طرح کی پوسٹنگ سے جہاں تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے وہیں دوسرے ممبرز جب آپ کی اس طرح کی پوسٹنگ کو پڑھتے ہیں تو وہ محسوس کرتے ہیں کہ کتنے اچھے طریقے سے یہ پوسٹ کی گئی ہے اور وہ بھی اسی طرز کی پوسٹنگ کرنے کی جانب توجہ کرتے ہیں
    اور اس طرح ہمیں بہت ساری اچھی پوسٹنگز دیکھنے کو ملتی ہیں

    میں امید کرتا ہوں کہ اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد ممبران کو اپنی قیمتی پوسٹنگ کا احساس ہو گیا ہو گا اور وہ اپنی پوسٹنگ کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں گےا ور مختصر الفاظ کی بجائے اچھے اور جامع الفاظ میں پوسٹنگ کرنے کی کوشش کریں گے

    Ap Ne Bohat Umda Thread Banya Hai Apke Mazeed Achi Posting Ka Intizar Rahe Ga

  3. #27
    kamal jjutt's Avatar
    kamal jjutt is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2021 @ 09:07 PM
    Join Date
    10 Nov 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    0
    Credits
    834
    Thanked
    0

    Thumbs up

    Achi post ki hai

  4. #28
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    ماشااللہ
    اپ کی اس تھریڈ سے ہمے نہایات اچی پوسٹ کرنے کا تریکا پتا چلا ہے .
    اپ کی اچھی اچھی پوسٹ کا انتظار رہے گا

    Sent from my QMobile X2i using ITD Mobile App

  5. #29
    deadguy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th December 2020 @ 07:35 PM
    Join Date
    29 Nov 2017
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    0
    Credits
    314
    Thanked: 1

    Default


  6. #30
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    buhut shukria pasand karne ka

  7. #31
    wasij's Avatar
    wasij is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd October 2019 @ 04:59 PM
    Join Date
    31 Dec 2014
    Location
    lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    43
    Threads
    4
    Credits
    180
    Thanked
    2

    Default



    محترم ساحل بھائی اپ نے بھت اچھے انداز میں آئی ٹی ڈی کے ممبرز کو سمجھانے کی کوشش کی
    جزاک اللہ
    شاما جی

  8. #32
    Join Date
    18 Aug 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    173
    Threads
    14
    Thanked: 1

    Default

    Kya baat he ap ki

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Recycle Bin ko Desktop se khatam karne ka tariqa
    By Fahad_997 in forum General Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 2nd July 2014, 03:02 PM
  2. Recycle Bin ka naam tabdeel karne ka tariqa
    By Fahad_997 in forum General Discussion
    Replies: 17
    Last Post: 1st July 2014, 01:48 PM
  3. CD Autorun khatam karne ka tariqa
    By Fahad_997 in forum General Discussion
    Replies: 7
    Last Post: 25th June 2014, 01:26 PM
  4. Portible Karne ka tariqa warid mein
    By akram123khan25 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 2nd August 2011, 06:55 PM
  5. apna ufone number chek karne ka tariqa
    By pakistanihaidil in forum General Mobile Discussion
    Replies: 14
    Last Post: 28th July 2010, 11:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •