میری طرف سے آپ سب { ممبرز - ویزیٹرز - ماڈریٹرز - سُپر ماڈریٹرز - ایڈمن - اور آئ ٹی ڈی مینیجمنٹ} کو دل سے....
ہم تو بہت ہی خوش قسمت ہیں کے اس عید کے سنہری موقعے پر اپنے اپنے گھروں میں موجود ہیں پر کچھ صاحب ایسے بھی ہیں جو اپنے گھروں میں موجود نہیں شاید کچھ لوگ ہمارے عذیز ایسے بھی ہوں جو سابقہ عید پر تو ہمارے ساتھ تھے پر اس عید پر نہیں...
صرف عید کی خوشیوں اور امی جان کی بنائ ہوئ سویوں میں ہی نہ کھو جانا
ان بھائیوں اور عذیزوں کے لۓ بھی دعا فرمائیں کہ وہ بھی ہماری ان خوشیوں کا حصّہ بنیں اور خاص طور پر ان حضرات کے لیے بھی دعا فرمائیں جو سابقہ عید پر ہماری خوشیوں کا حصّہ بنے تھے پر اب وہ ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔
ﷲ آپ سب کو علم سے منوّر فرماۓ اور ہر ایسے لوگوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا موقع دےجن کا اس دنیا میں کوئ نہیں ہے ۔۔۔۔آمین
آپ سب سے گزارش ہے کہ بڑے بھائ اور بہنوں کی حیصیت سے میرے والد عبدالحق کے ساتھ ساتھ جتنے بھی لوگ اس دنیا سے جا چکے ان سب کی مغفرت کی دعا کریں
ایک بار پھر آپ سب کو عیدالفطر مبارک ہو
آپکا چھوٹا بھائ عامر
نوٹ= بھائ شھذاد میں چھوٹا ہی ہوا نا میری عمر شریف ابھی تک 17 سال سے ٹھوڑی کم ہے
ﷲ حافظ۔
Bookmarks