Dosto! Ye
Member' advance Members, junior Members, Senior Members, ITD EXPERTS, ITD LOVERS, AND VIP MEMBERS KYA HOTAY HAIN AUR KESAY BANTAY HAIN? PLEASE HELP!
Dosto! Ye
Member' advance Members, junior Members, Senior Members, ITD EXPERTS, ITD LOVERS, AND VIP MEMBERS KYA HOTAY HAIN AUR KESAY BANTAY HAIN? PLEASE HELP!
ya aik title ha Jo advance member bna pa change ker skta ha
بھائی یہ رینک ہوتے ہیں اور ترقی ہونے پر بڑے رینک ملتے ہیں جیسے پولیس یا فوج میں پہلے سپاہی پھر حوالدار وغیرہ بنتے ہیں ویسے ہی
جب ایک نیو ممبر آتا ہے تو وہ جونیئر ممبر ہوتا ہے پھر سینئر بنتا ہے ایسے ہی آگے سب سے بڑا رینک سپر موڈیریٹر کا ہوتا ہے یہ پڑھ لیں آپ کو آسانی ہوگی.
http://www.itdunya.com/attachments/1...50496-rank.gif
بھائی جب کوئی نیا ممبر ITDپر رجسٹر ہوتا ہے تو پہلے جونئیر ممبر بنتا ہے،پھر کچھ پوسٹنگ وغیرہ کرکے سنئیر ممبر بن جاتا ہے. . جب وہ محنت کرتا ہے اچھے تھریڈ بناتا ہے پھر ایڈوانس ممبر بن جاتا ہے [یاد رہے ایڈوانس ممبر آئومیٹک سسٹم ہے].
.
اورجو فارم پر ممبرز کی مدد کرتے ہیں،انہیں پھر آئی ٹی دنیا ایکسپرٹ رینک دیا جاتا ہے
.
اس طرح جو Itd پر اچھے کام کرتے ہیں،فارم کو ٹائم دیتے ہیں،رولز کے مطابق تھریڈ اور اردو میں تھریڈ بناتے ہیں،جو تھریڈ رولز کے خلاف ہو ان کی ریپورٹس کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ ان کو پھر میجمنٹ V.I.P ممبر کا رینک دیتے ہیں
--------
باقی جو آپ نے پوچھا ITD LOVERوغیرہ
.یہ ایک سسٹم ایڈوانس ممبر بننے کے بعد مہیا ہوجاتاہے. .یعنی جا آپ ایڈواس ممبر بننے گے تو آپ ایسے نام لکھ سکے گے
--------
شکریہ
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
Bookmarks