کیا حال ہیں سبکے ہیں ؟
ان شاء
اللہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور جن جن کی عید ہے وہ اور بھی مزے میں ہونگے۔۔۔۔
تو آج ہمارے یہاں پشاور میں تو عید ہے اور مزید بھی کافی جہگوں پر ہوگی ،
تو سوچا اپنی دوسری فیملی کو بھی عید مل لو،،،،،تو سیدھا آنلائن آگئی۔۔۔
تو میری طرف سے
آئی ٹی ،
منیجمنٹ۔
ایس ایمز۔۔
موڈز۔۔
ایکسپرٹس۔۔
وئی آئی پیز۔۔
سپیشل آئی ٹی ونرز۔۔
ایڈوانس ممبرز۔۔
سینئر ممبرز۔۔
ممبرز۔۔۔
اور جونیئر ممبرز۔۔
آپ سبکو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو،
اور جن جنکی کل عید ہے انکو بھی آج ہی میری طرف سے ایڈوانس میں عید مبارک ہو۔۔۔
اور
اللہ ہم سبکی نمازیں روزے تراویح قبول منظور فرمائے۔۔۔
آمین۔۔۔
چلیں اب دل کھول کر میری عیدی بھی نکالیں۔۔۔۔
Bookmarks