walekum salam aur khair mubarak
walekum salam aur khair mubarak
itdunya.com/RanaHashim
eid mubarak
salam:: admin sahib
.
.
.
Google analytics java se hota he
Khair Mubarak
اففف کنجوس بہن۔۔ ابھی تک یہاں بھی کوئی میٹھا نہیں کھلایااااااااااااااااا۔۔
اب تو مان جاؤ کہ کوکنگ آتی ہی نہیں ہے۔۔ سوائے کریلے کے حلوے ، مچھلی کے پائے ، ہاتھی کے کباب اور شیر کی سیخ بوٹی بنانے کے۔۔اور کچھ نہیں آتا ہے
ارے میری ایسی مجال کہ آپ کی خوراک پہ میں نظر رکھوں میں کھاؤں۔۔
رج رج کھاؤ یہ سب کھاؤ سانوں کی۔۔ بس ہمیں وہ میٹھا کھلا دو۔۔ اور اب تو چیلنج ہے کہ آپ کو میٹھا بنانا نہیں آتا ہے اگر آتا ہے تو خود میٹھا بناؤ ، ٹھنڈا کرواور پھر اس پہ ایک چٹ لگاؤ کہ فاطمہ کی طرف سے میٹھے کی دعوت اور پھر یہاں شئیر کروتو مانیں گے ورنہ اب تو طے ہوگیا سیسو کو کوکنگ تو دووووووووورررر میٹھا تک بنانا نہیں آتا ہے۔۔
Bookmarks