Page 5 of 5 FirstFirst ... 2345
Results 49 to 52 of 52

Thread: Eid Card For Fatima Shah

  1. #49
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default


    میرے دانت اور پیلے؟؟؟

    بھائی اتنا بڑا جھوٹ اور وہ بھی یہ جانتے ہوئے کہ آخر موت بھی ہے؟
    آپ نے اپنے سب کچھ میرے بارے میں کہہ بھی کیسے دیا؟

    اور بھائی انگریزوں کو اور تو کوئی غم ہے نہیں تو انہوں نے اور کیا کرنا ہے اسی قسم کی مؤویز بنانی ہیں جو نا تو کبھی ہوسکتی تھی اور نا ہی کبھی ہوسکتی ہیں۔مثلا
    ٹرمینیٹر۔
    دی میٹریکس۔
    انڈرورلڈ۔
    اور اسی طرح کی ویمپائرز اور جن بھوت کی کہانیاں۔(مطلب آپکی)۔

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    کیسے صاف کروں؟؟؟یاد ہے آپ کے ہاتھی جیسے لمبے اور یلو جیسے پیلے دانت صاف کرنے کے لئے وہ جو پچاس فٹ کا ٹوتھ برش اور ساتھ بیس فٹ کا وائپر بنوایا تھا آپ کا ابھی ایک ہی دانت صاف ہوا تھا کہ آپ نے دونوں چیزیں ہی چبا لی تھیں؟؟؟ یاد ہے ناں۔۔ ا ب اس بات کو سالوں گزر گئے اب تو آپ کے دانت پیلے شاہ پیلے ہوگئے ہوں گے ۔۔۔یاااااک۔۔۔
    جی جی بس ایسا عنقریب ہی ہونے کو ہے وہ دیکھا نہیں ہممم
    John Carter
    میں کہ وہ کیسے ٹیلی گراف کی طرح مریخ پہ پہنچ جاتا ہے بس اب ایسے ہی گفٹ بھی چلے جائیں گے آپ اچھی بوڑھیوں کی طرح ہمیں عیدی دو بس۔۔




    پھر سے جھوٹ!باز ہی نہیں آتے ۔۔۔اسکا بھی وہی اوپر والا جواب۔۔۔
    اور کیا صرف پانچ ہزار عیدی ؟
    بسسسسسسس؟
    اتنے پیسے تو سینڈ کرنا بھی مجھے گوارہ نہیں بھائی۔۔۔

    یہ تو بینک کی ہی توہین ہے۔۔
    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    ہمم چلو آپ کی بات مان لیتے ہیں آخر آپ نے نہ تو دھوپ میں بال سفید کیئے اور نہ ہی اخروٹ توڑ توڑ کے دانت توڑے اپنے یہ سب تو عمر اور تجربہ ہے تو آپ کی ہم مان لیتے ہیں پر تھوڑی سی گنجائش آپ بھی کرلیں اور فی الحال یوں کرلیں کہ پانچ پانچ ہزار ہمیں عیدی بھیج دیں ہم مینج کرلیں گے۔۔

    نوٹ:۔ اب رقم چھوٹی اور بینک بڑے ہوگئے ۔




  2. #50
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default


    کیوں جھوٹ کیوں بھلا؟؟؟ کیا یہ آپ کے دانت نہیں ہیں واقعی؟؟
    [IMG]http://img.***********.com/albums/v354/fransesca/outlaw/teeth2.jpg[/IMG]

    ویسے یہ بس ہماری سوچ ہے سیسو کہ یہ سب ویسے ہی بنتی ہیں۔۔ ہالی وڈکا ایک نام فیوچر آف سی آئی اے بھی ہے۔
    اور جن بھوت چڑیل کی میری طرح تو واقعی ایک مووی بھی نہیں ہوگی کیوں کہ میں تو ہوں ہی نہیں ناں۔۔۔ ہاااااااااااں البتہ آپ


    نہیں جی کوئی توہین نہیں بینک کی بس آپ اتنے ہی ارسال کردو


    Quote FatimaShah said: View Post

    میرے دانت اور پیلے؟؟؟

    بھائی اتنا بڑا جھوٹ اور وہ بھی یہ جانتے ہوئے کہ آخر موت بھی ہے؟
    آپ نے اپنے سب کچھ میرے بارے میں کہہ بھی کیسے دیا؟

    اور بھائی انگریزوں کو اور تو کوئی غم ہے نہیں تو انہوں نے اور کیا کرنا ہے اسی قسم کی مؤویز بنانی ہیں جو نا تو کبھی ہوسکتی تھی اور نا ہی کبھی ہوسکتی ہیں۔مثلا
    ٹرمینیٹر۔
    دی میٹریکس۔
    انڈرورلڈ۔
    اور اسی طرح کی ویمپائرز اور جن بھوت کی کہانیاں۔(مطلب آپکی)۔



    پھر سے جھوٹ!باز ہی نہیں آتے ۔۔۔اسکا بھی وہی اوپر والا جواب۔۔۔
    اور کیا صرف پانچ ہزار عیدی ؟
    بسسسسسسس؟
    اتنے پیسے تو سینڈ کرنا بھی مجھے گوارہ نہیں بھائی۔۔۔

    یہ تو بینک کی ہی توہین ہے۔۔

  3. #51
    Shahid N is offline Senior Member+
    Last Online
    5th October 2015 @ 09:28 PM
    Join Date
    02 Jul 2015
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    94
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Nice

  4. #52
    Shahid N is offline Senior Member+
    Last Online
    5th October 2015 @ 09:28 PM
    Join Date
    02 Jul 2015
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    94
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Hahahahahahahaha

Page 5 of 5 FirstFirst ... 2345

Similar Threads

  1. Sim Card Data Recovery 4.4.1.2 Ab Apni Sim Sy Data Wapis Hasil Krain
    By Khizar Hayyat in forum General Mobile Discussion
    Replies: 113
    Last Post: 31st May 2016, 06:57 PM
  2. All Drivers for All Windows (((Exclusive)))
    By Genius Mind7 in forum Software Reviews
    Replies: 76
    Last Post: 16th March 2015, 05:41 PM
  3. Unlock memory card password without loosing data
    By Faisal Zia in forum General Mobile Discussion
    Replies: 18
    Last Post: 16th January 2012, 10:23 PM
  4. please help me out regarding memory card encryption and formatting problem
    By Suriashoukat786 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 6
    Last Post: 30th September 2009, 09:54 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •