آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری قابل احترم بہن فاطمہ شاہ عرف بل بتوڑی کی آج عید ہے تو اُن کے لئے ایک چھوٹا سا تحفہ۔۔
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری قابل احترم بہن فاطمہ شاہ عرف بل بتوڑی کی آج عید ہے تو اُن کے لئے ایک چھوٹا سا تحفہ۔۔
واعلیکم السلام بھائی۔۔۔
بہت شکریہ بھائی تھریڈ کا۔۔۔
اور زکوٹا بھائی آپ ایک بات تو بھول ہی گئے،،،
میرے پاس ایڈٹ کا آپشن شو ہو رہا ہے
ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔
لگتا ہے ایک موڈریشن کا حملہ آپ پر کر نا پڑے گا۔۔۔
ویسے بھی کچھ دنوں سے کسی قسم کی کوئی موڈریشن نہیں کی۔۔۔
ربِ جلیل سے دُعا ہے کہ یہ عید آپ کے اور آپ کے اہل خانہ کے لیے خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لائے
لاکھوں خوشیاں آپ کے دروازے پر دستک دیں اور آپ اُن کا ہنس کر استقبال بھی کریں
آمین
----------
شہزاد بھیا بہت شکریہ اتنی اچھی خبر ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
جن جن دوستوں کے ہاں آج عید ہے ان سب کو
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک قبول ہو
میری طرف سے
قبول فرمائیں
-------
فاطمہ آپی اس بار عید بغیر مانگے ملنی چاہیے
کہتےہیں نہ کہ ایک دن کی اگر آپ کو بادشاہت ملے تو
شہزاد بھیا ۔۔۔آج ایسا کرتے ہیں کہ ایک دن کے لیے پاور ایڈیٹ والی واپس لے لیتے ہیں
کیوں کیا خیا ل ہے
-------
ویسے
ایڈیٹ کے آپشن کا استعمال پہلے والے ورڈ پر کرنا ہےکہ بعد والے
اور آصف بھائی آپکو بھی ایڈوانس عید مبارک ۔۔۔۔
ارے ارے بچے ایسی غلطیاں کر ہی جاتےہیں
بچے تو ٹھہرےوہ لفظ
عیدی
تھا
آپ دور ہیں تو کیا ہوا
شہزاد بھیا تو میرے پڑوس میں ہی ہیں
دیکھا دیکھا عید ی کا نام سنتےہیں
آف لائن ہوگئے
اچھا نئے نوٹ لینے گئے ہیں
Aala
ALLAH PAAK sub per apna khusoosi karam karen,, Aameen
Bookmarks