فاطمہ آپی کو بہت بہت عید مبارک ہو اور یہ عید آپ کے لئے ڈھیڑوں خوشیاں لائے
شہزاد بھائی آپ نے تو آپی سے عیدی بھی نہیں مانگی بھائی آپ مانگیں یا نہ مانگیں میں تو مانگوں گا.
تو آپی؟
فاطمہ آپی کو بہت بہت عید مبارک ہو اور یہ عید آپ کے لئے ڈھیڑوں خوشیاں لائے
شہزاد بھائی آپ نے تو آپی سے عیدی بھی نہیں مانگی بھائی آپ مانگیں یا نہ مانگیں میں تو مانگوں گا.
تو آپی؟
جزاک اللہ بھائی بہت شکریہ ۔اتنی خوبصورت دعاؤوں کا۔۔۔۔
میری بھی دعا ہے بھائی کہ اللہ آپکو لمبی زندگی عطافرمائے اور ہر گزرتا دن آپکی زندگی میں ایک سے بڑھ کر دوسری بڑی خوشی لائے۔۔۔
اور عیدی ؟
یہ لیں بھائی۔۔۔
اہہہہ۔۔
ہزاروں روپے کی عیدی دے دی اور ابھی بھی مٹھائی؟
چلیں مٹھائی بھی کھلادونگی بھائی۔۔۔۔
کل پھر ہمارا نمبر ہے۔۔۔
مطلب کہ آپکی عید کا پہلا دن،،،۔۔
باقی تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے۔۔۔
جی جی ۔۔۔۔شہزاد بھائی جتنا بھی سمجھیں ہیں
اُس لسٹ میں میرا نام بھی شامل رہے
اور
ہاں فاطمہ آپی کی طرح فوٹو شریف نہیں
اکاؤنٹ نمبر پی ایم کر دیا ہے
ہاہاہاہاہاہا
شہزاد بھیا فاطمہ آپی نے آپ کو اکیلے اکیلے کھلا کر پیٹ میں درد تھوڑی کرنا ہے
اس لیے ہمارا انتظار کر رہی ہے جب چاند سا بھائی آصف آئے تو
میٹھا لائیں
لیں جی ہم کو بھی کل صبح کا انتظار ہے
اب تو
آپ کی کیا رائے ہے شہزاد بھیا کے حالات زندگی کی اس روداد پر
http://www.itdunya.com/t497026/
Are WaH Aaj Fatima sis Ke Eid Aur Kal Hamere Wah wah
lagta hai fatima pakistan ma nahi kahe aur rah rahe hai.????
کرکے تو دیکھو ایڈٹ۔۔ چھوٹی عید کو بڑی عید میں نہ بدل دوں تو کہنا۔۔یہاں کراچی میں قصائی مطبل پولیسے کابینہ میں اچھی شناسائی ہے کہیں دو چار کراچی کے قصائی پخاور نہ پارسل کردوں
اچھا ایک بات سمجھ نہیں آئی یہ چھوٹی عید میں لڑکیاں اور بڑی عید میں بکرے کیوں مہندی لگاتے ہیں یا ان کو کیوں لگائی جاتی ہے؟؟
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
شہزاد اقبال بھائی ماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز میں فاطمہ بہنا کو
آپ نے عید کی مبارکباد دی ہے ، سدا خوش رہیئے
فاطمہ بہنا آپ کو میری طرف سے بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں
بہت بہت مبارک ہو
سدا خوش رہیئے ، سدا آباد رہیئے
Nice
چاند تو کراچی میں تھا پھر بھی عید ایک دن لیٹ
۔بھائی آپکو اور جن جن بھائی بہنوں کی آج عید ہے آپ سبکو بھی میر ی طرف سے بہت بہت عید مبارک۔۔۔
اور بھائی یہ لیں مٹھائی ۔
جی بھائی بلکل ۔۔۔اب اور کیا رائے دوں اس بارے میں۔۔۔۔
نہیں بھائی میں پاکستان میں ہی رہتی ہوں۔۔تقریبا بہت سے علاقوں میں کل عید تھی۔۔
اور بھائی ہم نے بھی 29 روزے رکھے اور آپ لوگوں کے بھی 29۔۔
ویسے عید ایکساتھ ہی اچھی لگتی ہے۔۔۔
آپکو بہت عید مبارک ہو بھائی۔۔
بہت شکریہ بھائی۔
چھوٹی عید کو بڑی عید؟
ارے نہیں نہیں بھائی آج غصہ نہیں۔۔،
آپکو آپکے گھر والوں سمیت بہت بہت عید مبارک ہو۔۔
یہ لیں بھائی مٹھائی بھی کھایں۔۔
آپ نے تو جیب پر بچھو بٹھائے ہیں۔۔
بہت بہت شکریہ نجم بھائی آپکا۔۔۔
اور آپکو بھی بہت بہت عید مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ بھائی اتنی خوبصورت دعاؤں کا۔۔۔
شکریہ بھائی۔
Bookmarks