Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 25 to 36 of 52

Thread: Eid Card For Fatima Shah

  1. #25
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    لو جی ہمارے شہزاد بھیا کو تو
    تصویری عیدی پر اعتراض تھا
    مگر
    آپ نے تو میٹھائی ہی تصویری دیکھلا دی
    ہائے ربا

  2. #26
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    واہ
    زبردست کارڈ شہزاد بھائی
    عید مبارک سب کو

  3. #27
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Superb greeting Thread Shahzad Bhai
    Happy Eid Mubarak to Shahzad Bhai, FatimaShah and to all ITD members

  4. #28
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    چلیں بھائی اسی سے کام چلائیں۔۔۔
    Quote AsifSattarvi said: View Post
    لو جی ہمارے شہزاد بھیا کو تو
    تصویری عیدی پر اعتراض تھا
    مگر
    آپ نے تو میٹھائی ہی تصویری دیکھلا دی
    ہائے ربا
    شکریہ بھائی۔
    Quote Awesome_Boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    واہ
    زبردست کارڈ شہزاد بھائی
    عید مبارک سب کو
    بہت بہت شکریہ بھائی آپکا۔۔
    Quote M-Qasim said: View Post
    Superb greeting Thread Shahzad Bhai
    Happy Eid Mubarak to Shahzad Bhai, FatimaShah and to all ITD members

  5. #29
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بس چاند چھپ گیا تھا ،جھروکے میں دیرسے آیا۔۔
    خیر مبارک سیسو۔۔ خیر مبارک۔۔۔
    یقین کروآپ کی یہ مٹھائیاں دیکھ کر وہ بات یاد آگئی کہ بیچارے تھر والوں کے لئے حکومت نے ایک ہزار بوریاں گندم کی بطور امدا د بھیجیں فوٹو سیشن ہو ا اُن بوریوں کا، تو میڈیا والوں نے ایک بوری کو چیک کرلیا پھر معلوم ہوا کہ اکثر میں تو ریت بھری ہوئی ہے

    ہمارا یہاں حال بُرا ہورہا ہے آپ حکومت کی طرح ہمارے ساتھ ایسا سنگین مذاق۔۔ تصویری مٹھائیاں ۔۔ہائے او رربا۔۔۔

    تو کیا کریں آپ پخاور والوں کی نظر ہی اتنی تیز ہے کہ آپ لوگوں کو میں ایک دن پہلے ہی نظر آجاتا ہوں حالانکہ اس دن میں تو مغرب کے بعد چھپا رہا اس کا یہ مطلب نہیں ہوا کہ میں چاند نہیں اس کا یہ مطلب ہوا کہ آپ لوگ کہیں سورج کو تو شام میں ڈوبتے دیکھ کر فیصلہ نہیں کررہے۔۔

    جی چھوٹی عید کو بڑی عید کردیں گے۔۔۔ مطلب کراچی کے سارا سال کے قصائی (پولسیے)پخاور بھیج دیں گے جیسے وہ یہاں سارا سال ہمیں کاٹتے ہیں جب آپ لوگوں کی بھی جیبیں پرس خالی ہوں گی تو آپ لوگوں کی چھوٹی عید خود بڑی عید ہوجائے گی ۔۔

    Quote FatimaShah said: View Post

    چاند تو کراچی میں تھا پھر بھی عید ایک دن لیٹ

    ۔بھائی آپکو اور جن جن بھائی بہنوں کی آج عید ہے آپ سبکو بھی میر ی طرف سے بہت بہت عید مبارک۔۔۔
    اور بھائی یہ لیں مٹھائی ۔
    Attachment 454015

    جی بھائی بلکل ۔۔۔اب اور کیا رائے دوں اس بارے میں۔۔۔۔

    نہیں بھائی میں پاکستان میں ہی رہتی ہوں۔۔تقریبا بہت سے علاقوں میں کل عید تھی۔۔
    اور بھائی ہم نے بھی 29 روزے رکھے اور آپ لوگوں کے بھی 29۔۔
    ویسے عید ایکساتھ ہی اچھی لگتی ہے۔۔۔
    آپکو بہت عید مبارک ہو بھائی۔۔

    بہت شکریہ بھائی۔

    چھوٹی عید کو بڑی عید؟
    ارے نہیں نہیں بھائی آج غصہ نہیں۔۔،
    آپکو آپکے گھر والوں سمیت بہت بہت عید مبارک ہو۔۔
    یہ لیں بھائی مٹھائی بھی کھایں۔۔
    آپ نے تو جیب پر بچھو بٹھائے ہیں۔۔

    Attachment 454016

    بہت بہت شکریہ نجم بھائی آپکا۔۔۔
    اور آپکو بھی بہت بہت عید مبارک ہو۔
    بہت بہت شکریہ بھائی اتنی خوبصورت دعاؤں کا۔۔۔

    شکریہ بھائی۔

  6. #30
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    کوئی نہیں جی۔۔ ہمیں آپ کے ہاتھ کا بناہوا میٹھا کھانا ہے ایسی مٹھائیاں نہیں کھانی ہیں۔۔

    Quote FatimaShah said: View Post
    چلیں بھائی اسی سے کام چلائیں۔۔۔

    شکریہ بھائی۔

    بہت بہت شکریہ بھائی آپکا۔۔

  7. #31
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    تھینکووووو مینکو بھائی تھینکو مینکوووووو

    Quote M-Qasim said: View Post
    Superb greeting Thread Shahzad Bhai
    Happy Eid Mubarak to Shahzad Bhai, FatimaShah and to all ITD members

  8. #32
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    جس طرح انتظامیہ کہتی ہے کہ مرغی کا گوشت 160 روپے کلو ہے
    ہم نے مرغی والے سے کہا کہ اسی حساب سے وہ ہم کو مرغی دے
    ٹی وی پر انتظامیہ نے اعلان کیا ہے
    تو
    دکاندار کہنے لگا کہ
    ٹی وی والوں سے ہی مرغی خرید لو
    اس طرح ہم
    نہ اَدھر کہ رہے نہ اُدھر کے
    دال
    پر ہی گزارا کرنا پڑا
    وہ بھی عید کے دن

    اور یہی حال آپ کی عید ی کے ساتھ بھی ہوا
    دکاندار نے آئس کریم نہیں دی
    فاطمہ آپی اب کیا کریں

  9. #33
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ارے شہزار بھیا مجھے مت بھول جانا

  10. #34
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    میں بھی گیا یہی کہا تو کہنے لگا شہزاد بھائی ابھی رات ہے تین سو چالیس روپے فی کلو کے حساب سے لے جاؤ صبح تین سو اسی ریٹ چلے گا

    اگر کہیں انتظامیہ مرغی بیچتی ہوئی نظر آئی تو ضرور تھریڈ لگانا ، فورم پہ ہٹ تھریڈ ہوگا۔۔

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    جس طرح انتظامیہ کہتی ہے کہ مرغی کا گوشت 160 روپے کلو ہے
    ہم نے مرغی والے سے کہا کہ اسی حساب سے وہ ہم کو مرغی دے
    ٹی وی پر انتظامیہ نے اعلان کیا ہے
    تو
    دکاندار کہنے لگا کہ
    ٹی وی والوں سے ہی مرغی خرید لو
    اس طرح ہم
    نہ اَدھر کہ رہے نہ اُدھر کے
    دال
    پر ہی گزارا کرنا پڑا
    وہ بھی عید کے دن

    اور یہی حال آپ کی عید ی کے ساتھ بھی ہوا
    دکاندار نے آئس کریم نہیں دی
    فاطمہ آپی اب کیا کریں

  11. #35

    ایسے نہیں ۔۔ ایسے نہیں۔۔
    تھوڑا لے میں کہیں، لہک لہک کرکہیں
    بھول نہ جانا بھول نہ جانا
    پھر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔۔مسئلہ ایسا ہے کہ فاطمہ سیسو دعوت جو دیں گی تو اس میں بس تین چار دیگ قورمہ اور تین چار دیگیں بریانی اور ایک ڈیڑھ من دودھ دلاری ہوگی اب اس میں آپ کو بھی بلاؤں تو پھر میں کیا کھاؤں؟؟؟؟؟

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    ارے شہزار بھیا مجھے مت بھول جانا

  12. #36
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    ہہہم بھائی ۔۔اب اسکا تو کوئی حل نہیں بس اس دن کا انتظار ہے جب نیٹ پر گفٹس بھی سینڈ ہونے لگیں گیں۔۔۔۔

    اور دوسری بات یہ کہ ہر سال ایسا ہوتا ہے کہ جب عید گزر جاتی ہے تو حکومت اعلان کر دیتی ہے کہ جس نے سعودی کیساتھ عید کی انکی ٹھیک تھی۔۔۔۔
    اسکی مزید کافی مثالیں بھی ہیں لیکن آپ خود ہی سمجھدار ہیں۔۔۔۔۔
    اس حکومت کی اور کونسی بات !۔
    اور ایک بات اور آپ لوگوں کو چاند کہا سے نظر آ گیا تھا؟حلانکہ آپ لوگو ں کی چاند رات کو تو موسم ہی خراب تھا اور آپ لوگو ں کو رکھنے 30 روزے تھے لیکن ،،،،،حکومت ۔۔۔۔۔۔

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    بس چاند چھپ گیا تھا ،جھروکے میں دیرسے آیا۔۔
    خیر مبارک سیسو۔۔ خیر مبارک۔۔۔
    یقین کروآپ کی یہ مٹھائیاں دیکھ کر وہ بات یاد آگئی کہ بیچارے تھر والوں کے لئے حکومت نے ایک ہزار بوریاں گندم کی بطور امدا د بھیجیں فوٹو سیشن ہو ا اُن بوریوں کا، تو میڈیا والوں نے ایک بوری کو چیک کرلیا پھر معلوم ہوا کہ اکثر میں تو ریت بھری ہوئی ہے

    ہمارا یہاں حال بُرا ہورہا ہے آپ حکومت کی طرح ہمارے ساتھ ایسا سنگین مذاق۔۔ تصویری مٹھائیاں ۔۔ہائے او رربا۔۔۔

    تو کیا کریں آپ پخاور والوں کی نظر ہی اتنی تیز ہے کہ آپ لوگوں کو میں ایک دن پہلے ہی نظر آجاتا ہوں حالانکہ اس دن میں تو مغرب کے بعد چھپا رہا اس کا یہ مطلب نہیں ہوا کہ میں چاند نہیں اس کا یہ مطلب ہوا کہ آپ لوگ کہیں سورج کو تو شام میں ڈوبتے دیکھ کر فیصلہ نہیں کررہے۔۔

    جی چھوٹی عید کو بڑی عید کردیں گے۔۔۔ مطلب کراچی کے سارا سال کے قصائی (پولسیے)پخاور بھیج دیں گے جیسے وہ یہاں سارا سال ہمیں کاٹتے ہیں جب آپ لوگوں کی بھی جیبیں پرس خالی ہوں گی تو آپ لوگوں کی چھوٹی عید خود بڑی عید ہوجائے گی ۔۔

    اہہہہہ ہووووو۔۔۔۔
    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    کوئی نہیں جی۔۔ ہمیں آپ کے ہاتھ کا بناہوا میٹھا کھانا ہے ایسی مٹھائیاں نہیں کھانی ہیں۔۔

    ارے بھائی یہ عیدی آنلائن شاپینگ کیلئے تھی۔۔۔

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    جس طرح انتظامیہ کہتی ہے کہ مرغی کا گوشت 160 روپے کلو ہے
    ہم نے مرغی والے سے کہا کہ اسی حساب سے وہ ہم کو مرغی دے
    ٹی وی پر انتظامیہ نے اعلان کیا ہے
    تو
    دکاندار کہنے لگا کہ
    ٹی وی والوں سے ہی مرغی خرید لو
    اس طرح ہم
    نہ اَدھر کہ رہے نہ اُدھر کے
    دال
    پر ہی گزارا کرنا پڑا
    وہ بھی عید کے دن

    اور یہی حال آپ کی عید ی کے ساتھ بھی ہوا
    دکاندار نے آئس کریم نہیں دی
    فاطمہ آپی اب کیا کریں
    کچھ سمجھ نہیں لگی۔۔۔۔۔
    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    میں بھی گیا یہی کہا تو کہنے لگا شہزاد بھائی ابھی رات ہے تین سو چالیس روپے فی کلو کے حساب سے لے جاؤ صبح تین سو اسی ریٹ چلے گا

    اگر کہیں انتظامیہ مرغی بیچتی ہوئی نظر آئی تو ضرور تھریڈ لگانا ، فورم پہ ہٹ تھریڈ ہوگا۔۔

    ارے بھائی آپ کیلئے الگ سے یہ دیگیں پکیں گی۔۔۔
    آصف بھائی اتنا نہیں کھائیں گیں۔۔۔۔
    انکیلئے بھی الگ سے کھانا بنوا لیں گیں۔۔۔

    لیکن ایک چھوووووووووووٹا سے ، مسئلہ ہے۔۔۔۔۔

    وہ کھانا بھی آنلائن کھانا پڑیگا۔۔۔۔

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    ایسے نہیں ۔۔ ایسے نہیں۔۔
    تھوڑا لے میں کہیں، لہک لہک کرکہیں
    بھول نہ جانا بھول نہ جانا
    پھر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔۔مسئلہ ایسا ہے کہ فاطمہ سیسو دعوت جو دیں گی تو اس میں بس تین چار دیگ قورمہ اور تین چار دیگیں بریانی اور ایک ڈیڑھ من دودھ دلاری ہوگی اب اس میں آپ کو بھی بلاؤں تو پھر میں کیا کھاؤں؟؟؟؟؟

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Sim Card Data Recovery 4.4.1.2 Ab Apni Sim Sy Data Wapis Hasil Krain
    By Khizar Hayyat in forum General Mobile Discussion
    Replies: 113
    Last Post: 31st May 2016, 06:57 PM
  2. All Drivers for All Windows (((Exclusive)))
    By Genius Mind7 in forum Software Reviews
    Replies: 76
    Last Post: 16th March 2015, 05:41 PM
  3. Unlock memory card password without loosing data
    By Faisal Zia in forum General Mobile Discussion
    Replies: 18
    Last Post: 16th January 2012, 10:23 PM
  4. please help me out regarding memory card encryption and formatting problem
    By Suriashoukat786 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 6
    Last Post: 30th September 2009, 09:54 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •