Nice
Nice
ارے سیسو۔۔ ہم تو حکومت کی ماننے کے مؤلف ہیں ناں ۔۔ اب حکومت ہم سے دو رمضان سے روزے رکھوائے یا یکم شوال کو بھی رکھوائے وہ جانے کل اس کا حساب جانے۔۔
اگر ہم سعودیہ کو چاند دیکھنے کے لئے مرکز بنا کر روزے اور عید کریں تو پھر امریکہ یا دیگر ایسے ممالک جہاں تب دن ہوتا ہے جب اس خطے میں رات ہوتی ہے وہ کیا کریں گے ؟؟؟
رہی بات حکومت کے اعلان کی تو اس بار تو کے پی کے حکومت نے تو باضابطہ اعلان تک نہیں کیا عید کا،ریفرنس لنک
ہاں پہلے موبائل نے خط اور کارڈز کو ختم کیا اب نیٹ پہ یہ گفٹ
اففف پیلے دااااااااااااانت ہاتھی جیسے۔۔
نہیں جی ہم نے آن لائن نہیں کرنی ہے شاپنگ۔۔ آپ ہمیں نقعدی دےدو عیدی کی صورت میں ہم جیب میں رکھ کے جیب کے اوپر ہاتھ اور ہاتھ کے اوپر خونخوار نظریں رکھ کر خوشی خوشی پھریں گے۔۔
آئے ہاااااااائے۔۔۔ خالی کھوپٹری۔۔۔ اب یہ سمجھ میں آئی بات؟
چلو پھر ٹھیک ہے۔۔ ورنہ میں تو پریشان ہی ہوگیا تھا۔
کیاااااااااااااااااااااا کھانا بھی آن لائن
افففففففففففففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو جی چاہتا ہے بیڈ سے چھلانگ لگا کر ، لوڈ شیڈنگ کے وقت بجلی کے بورڈ میں ہاتھ ڈال کر، آج لنچ نہیں کرکے ، کسی کو دس بیس روپے عیدی دے کر، خود خوشی کرلوں۔۔۔۔۔۔۔۔
V nice
ارے بھائی مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ سعودی سے ہم ایک کھنٹہ اگے ہیں ۔۔۔یا پیچھے تو پھر پورے ایک دن کا فرق؟
حلانکہ چاند یہاں نظر بھی آتا ہے۔۔
اور تیسری بات نیوز حوالے والی تو بات یہ ہےکہ پشاور کی بہت سی نیوز تو کسی چینل پر ہوتی ہی نہیں۔جیسا کہ خودکش وغیرہ وغیرہ۔۔
اور ایک نیو چینل ہے جسکا نام بھی میری خیال میں نیو چینل ہی ہے اسمیں باقاعدہ اعلان کا کہا گیا تھا۔۔۔
اور رہی بات آپکے نیوز پیپر کی تو اسمیں یہ تو لکھا ہے کہ اعلان نہیں ہوا (تو اسکی وجہ میں اوپر بتا چکی)لیکن اسمیں یہ بھی لکھا ہے کہ کے پی کے کی تمام اعلیٰ شخصیات نے عید منائی۔۔
اور پیلے دانت؟
سو دفعہ کہا کہ صاف کیا کریں لیکن پھر بھی۔۔۔۔
اور نقد عیدی بھی تب ہی ملے گی نا جب آنلائن چیزیں بھیجی جانا شروع ہوجائینگی۔۔
ارے آن لائن ۔۔۔گفٹ نہ سہی ۔۔۔۔عیدی ۔۔۔تو ۔۔۔بھیجی جا سکتی ہے
یہ
آن لائن بنک کس دن کام آئیں گے
اس سہولت سے نا شکری اچھی بات نہیں
چلیں پھر جلدی سے۔۔۔
ارے دوستوں عید ۔۔۔عید۔۔۔ہوتی ہے ۔۔۔۔
ہر دن ہو۔۔وے۔۔۔ساڈا عید وار دا ۔۔۔۔ہررات ساڈی ۔۔۔شب ِ رات ہووئے
نہیں سنا آپ نے
اچھا آخری فیصلہ کیا ہوا
شہزار بھیا عیدی آن لائن سب کے اکاؤنٹ میں بھیج رہے ہیں
کہ
آپی فاطمہ
چلیں میں دونوں کو ہی پی ایم میں اکاؤنٹ نمبر سینڈ کر رہا ہوں
-----------
آپ میں سے
جس جس کو عیدی چاہیے
وہ
اِن دونوں محترم شخصیات کو اپنا اپنا اکاؤنٹ نمبر پی ایم کر دے
چلو جلدی سے سب شروع ہو جاؤ
اُس دن کا تو پتہ نہیں وہ دن کب آئے گا
پر
سنا ہے کہ زندگی
چار دن کی ہے
دو انتظار میں کٹ گئےاور۔۔۔
ویسے آپس کی بات ہے۔۔۔وہ دن کبھی نہیں آنا
کیونکہ نا سو من تیل ہوگا ۔۔۔
ye not to bank se nahi porani hain
کیسے صاف کروں؟؟؟یاد ہے آپ کے ہاتھی جیسے لمبے اور یلو جیسے پیلے دانت صاف کرنے کے لئے وہ جو پچاس فٹ کا ٹوتھ برش اور ساتھ بیس فٹ کا وائپر بنوایا تھا آپ کا ابھی ایک ہی دانت صاف ہوا تھا کہ آپ نے دونوں چیزیں ہی چبا لی تھیں؟؟؟ یاد ہے ناں۔۔ ا ب اس بات کو سالوں گزر گئے اب تو آپ کے دانت پیلے شاہ پیلے ہوگئے ہوں گے ۔۔۔یاااااک۔۔۔
جی جی بس ایسا عنقریب ہی ہونے کو ہے وہ دیکھا نہیں ہممم
John Carter
میں کہ وہ کیسے ٹیلی گراف کی طرح مریخ پہ پہنچ جاتا ہے بس اب ایسے ہی گفٹ بھی چلے جائیں گے آپ اچھی بوڑھیوں کی طرح ہمیں عیدی دو بس۔۔
ہمم چلو آپ کی بات مان لیتے ہیں آخر آپ نے نہ تو دھوپ میں بال سفید کیئے اور نہ ہی اخروٹ توڑ توڑ کے دانت توڑے اپنے یہ سب تو عمر اور تجربہ ہے تو آپ کی ہم مان لیتے ہیں پر تھوڑی سی گنجائش آپ بھی کرلیں اور فی الحال یوں کرلیں کہ پانچ پانچ ہزار ہمیں عیدی بھیج دیں ہم مینج کرلیں گے۔۔
نوٹ:۔ اب رقم چھوٹی اور بینک بڑے ہوگئے ۔
Bookmarks