vickyraj86 said:
wahh bohht shukria tanveer bhai JAZAK ALLAH or mjhe ye laga tha shayd pc hack he mera acha bhai ye bta den k pc agr hach ho tu window krny se hachking khatm hojati he k ni plz bro ye b bta den bas or ye k agr fb id hack ho tu wo hmary msgs read kr skte hen kia bas itni info de den apka boht shukria bhai
آمین
ایف بی آئی ڈی ہیک کرنے کے بعد آپ کے مسیجز ریڈ کیے جا سکتے ہیں، آپ کو اپنی ایف بی آئی ڈی پر فون ویریفکیشن ہمیشہ آن رکھنی چاہیے حالانکہ اس کے باوجود اگر پی سی ہیک ہوتا ہے تو آئی ڈی پھر بھی ہیک ہو جائے گی فون ویریفکیشن کے باوجود لیکن سیکیورٹی لیول میں تھوڑا اضافہ ہوجائے گا
اگر نارمل وائرس ہے اور روٹکٹ نہیں ہے تو پھر ونڈوز کرنے سے وائرس کو ایکٹویٹ کرنے والی تمام فائلس ڈلیٹ ہو جائینگے تو آپ کا پی سی عارضی طور پر وائرس سے کلین ہو جائے گا لیکن ہیکنگ کے بعد ہو سکتا ہے آپ کے سافٹویئرس کی بیکپ ڈرائیو میں ہیکرس نے وائرس والی فائلس چھوڑ دی ہوں وغیرہ، اس لیے نیا ونڈوز کرنے کے بعد کچھ اور کرنے سے پہلے اچھا سا انٹی وائرس ضرور انسٹال کرلیں تاکہ کچھ حد تک وہ آپ کو پروٹیکٹ کر سکے
اواسٹ کا ٹرائیل ورژن کرلیں تیس دنوں تک وہ پریمیم رہے گا اس کے بعد فری ورژن میں کنورٹ ہوکر پھر بھی پروٹیکٹ کرتا رہے گا
Bookmarks