برادر امید ہے سب ٹھیک ہونگے. یہ جاننا چاہتا ہو کہ این پیج میں جن الفاظ کو لکھا جاۓ ان الفاظ کو نوکیا پی سی سوئیوٹ میں کیسے لے جانا ہے.
برادر امید ہے سب ٹھیک ہونگے. یہ جاننا چاہتا ہو کہ این پیج میں جن الفاظ کو لکھا جاۓ ان الفاظ کو نوکیا پی سی سوئیوٹ میں کیسے لے جانا ہے.
moved from inpage.
آپ پی سی سوئٹ میں کیوں موو کرنا چاہتے ہیں؟ مسیجز وغیرہ میں سینڈ کرنے کے لیے یا کوئی اور ریزن ڈیئر؟ تاکہ اس حساب سے پرابلم کو انالائز کیا جائے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
by jan msgs k leyi
Bookmarks