ڈیئر ممبرس، اسد بھائی کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ساتھ لگن، پیار اور ان کی محنت کو دیکھتے ہوئے آئی ٹی ڈی منجمنٹ نے انہیں ٹیم میں لے لیا ہے، اسد بھائی اب مزید وی آئی پی نہیں رہے بالکہ موڈریٹر کے رینک پر انہیں پروموٹ کردیا گیا ہے
اسد بھائی آپ کو دل کی گہرائیوں سے ٹیم میں خوش آمدید، امید کہ اسی لگن کے ساتھ آپ اپنا کام جاری رکھینگے
بہت بہت مبارک ہو اسد ڈیئر
Bookmarks