asad bhai bohat bohat mubarak ho
asad bhai bohat bohat mubarak ho
اسد بہائی کو موڈریٹر رینک مبارک ہو امید ہے کے اسد بھائی ایسی طرح آئی ٹی ڈی پے لگن و چاہ سے کام کرتے رہیں گے
وعلیکم السلام
اسد بھائی
موڈریٹر رینک مبارک ہو
امید ہے آپ اسی طرح ہی آئی ٹی ڈی کے ساتھ اپنی لگن جاری رکھے گے۔
شکریہ
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Thanks to All . .!
Asad bhai bohot Mubarak ho aur Aj mujha pata chal gaya VIP rank Team member bnna ka liya key ha Mubarak ho
Mash Allah Asad bhai bht bht Mubarak ho
Mar weesoo Mar weesoo par Sindh Na Desoon.
وعلیکم اسلام
سب سے پہلے تنویر بھائی آپ کا بہت شکریہ اتنی اچھی خبر سنائی
اسکے بعد اسد بھائی آپکو بہت بہت مبارک ھو
اسد بھائی مٹھائی کدھر ھے
Never Stop Learning And Growing
*******
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لو جی ایک اور گڈ نیوز ہماری منتظر ہے۔۔اسد بھائی بہت بہت مبارک ہو ، دلی مبارک ہو بھائی۔۔
ماشاء اللہ سے بہت اچھا کام کیا آپ نے ، اب پروموشن کے بعد آپ سے اس سے بھی بہتر کام کی توقع ہے۔۔
اللہ پاک زندگی کے ہر ہر قدم پہ کامیابی نصیب فرمائے۔۔آمین
ویلکم ٹو گرین زون
اسد بھائی یہ کیا بات ہوئی سب آپ کو مبارک دے رہے ہیں اور آپ نے کسی منہ بھی میٹھا نہیں کرایا؟
Bookmarks