bhai apka system p4 hai jo k ddr3 ram apka system suport nhen krega
bhai apka system p4 hai jo k ddr3 ram apka system suport nhen krega
Net King
Bro ye to ap ko ram slaut or ram daikh k pta lgy k ap ka pc support krta h ya nai.
Ya phr bios mn xy pta lgy gs
Or ye jo 300 ki ddr1 ram kah rahy hn .
Wo mjy aik ly dain.
Agr ddr1 300 ki h to phr to ddr2 100 ki hni chahiye or ddr3 free.
Ddr3 high ha bro
آپ اپنے مادر بورڈ کا ماڈل دیکھو
سی پی یو
کا ڈھکن اتار کر
اگر دیکھ سکتے ہوتو
اس سے بھی آسان کام یہ ہے کہ
جو
ریم
ابھی لگی ہوئی ہے اسے نکالو ۔۔۔آرام سے اور جس طرح وہ اس وقت لگی ہوئی ہے
اسے بھی نوٹ کرلو
اس پر لکھا ہوگا کہ اس وقت کونسی ریم لگی ہے
اور اس کی اسپیڈ کتنی ہے
یہ دونوں چیزیں میچ ہونگی تو دوسری
ریم
آپ کے سسٹم میں لگے گی
صرف ٹائپ سے کام نہیں چلے گا
اسپیڈ بھی دیکھنا
عام طور پر وہ ریم پر لکھی ہوتی ہے
-------
500
روپے جیب میں ڈال کر دوکان دار کے پاس لے جاو
اتنے میں لگ جائے گی ون جی بی کی ریم۔۔۔۔شاید پیسے بچ بھی جائیں
-----------
یہ بات بھی دیکھنی ہوتی ہے کہ آپ کے سسٹم کے مادر بورڈ میں
مذید ریم لگانے کی گنجائش ہے بھی کہ نہیں
اگر
دو سلاٹ لگی ہیں
اور
ان میں 512۔۔۔512 کے دو ریم لگی ہیں تو
اور
گنجائش نہیں ہوگی نئی ریم لگانے کی
پھر
اس کا حل یہ ہوگا کہ آپ 512---512 کی ریم نکال کر
ون جی بی کی دو ریم لگا لینا
Agree wd asifsattarvi.
Buss speed b imprtnt hoti h.
Agr ap ko in k bary mn nai pta to phr kixi imandar or achy shopkeeper k pas ly jain wo ram lga dyga.
But just 500 xy kam ni chly ga.......
Lga xkty hn ap bro 512 ki 2 b lga xkty hn or 1 gb ki 1 b or 2 b.jo ap ka dil kry
1 GB ram 500/= ka he..
2 GB 1000/= ka or highly..
Thanks to all for helping me
meri dil k gihrayo se ap sab ka boht boht shukria.
My pleasure bro
Bookmarks