Aj a raha ha bhai
اسلام و علیکم
دوستو کیسے ہو امید ہے سب الللہ
پاک کے فضل وکرم سے بالکل ٹھیک ہوں گے
تو دوستو میں آج میٹرک کے طلباء کے لے بہت اچھی خبر لایا ہوں وہ یہ کہ
25/7/2015
یعنی کل میٹر کا رزلٹ آرہا ہے رزلٹ کا اعلان صبح دس بجے کیا جاۓ گا ؛
اور آپ اپنا رزلٹ آن لائن ان ویٹ سائٹس سے نکال سکیں گے ؛
الللہ پاک آپ کو کامیابی عطاء فرماۓ آمین؛
http://v2.ilmkidunya.com/results/bis...ic-result.aspx
؛2
http://gotest.pk/education/result/bi...-check-online/
NetKing
Aj a raha ha bhai
انفارم کرنے کا بہت شکریہ
info karne ka shukira
Bookmarks