دوستوں ہم جب کسی کو ای میل بھیجتے ہیں تو ہمیں ریپلائی کے ساتھ اس بات کا بھی انتظار رہتا ہیں کہ پتہ نہیں اس نے ای میل پڑھا بھی ہوگا کہ نہیں اگر ایسا ہے تو اب آپکی پریشانی "میل ٹریک "گوگل ایپ کی وجہ سے ختم گوگل "میل ٹریک "آپ جی میل کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے کام کرنے کا طریقہ وٹس ایپ ایپلی کیشن کے میسجنگ سسٹم کی طرح ہے۔ یعنی ای میل بھیجنے پر" سینٹ ای میل" پر ایک چیک لگ جاتا ہے اور ای میل کھولنے پر ڈبل چیک لگ جاتا ہے جس سے آپ فوراً جان سکتے ہیں ای میل نہ صرف موصول ہوگئی ہے بلکہ دیکھی بھی گئی ہے
اس کے علاوہ پرائیویسی کی حفاظت کیلئے "میل ٹریک " گوگل ایپ کی جانب سے مکمل رازداری اور حفاظت کی ضمانت بھی دی جاتی ہے۔ دراصل یہ ایپ ای میل کے ساتھ ایک انتھائی چھوٹی سی تصویر بھی بھیجتا ہے، جو کہ دیکھے جانے پر میل ٹریک کو رپورٹ کرتی ہے اور ای میل پر ڈبل چیک لگ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہر ای میل کے ساتھ “سینٹ سوئچ میل ٹرک کا سگنیچر بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔ میل ٹریک پرائیویسی اور حفاظت کے وعدے کے ساتھ مفت دستیاب ہے۔
http://mailtrack.io/en/
Bookmarks