امید کرتا ہوں سارے ممبرز خریت سےہوںگے
کیا آپ نے کبھی ویبلی کا ذکر سنا ہے؟ اگر نہیں تو میں بتا تا ہوں ویبلی کیاہے
دراصل ویبلی ایک سائٹ ہے جس سے ہم فری سائٹس بنا سکتے ہیں اور وہ بھی بہترین
تو میں چاہتا ہوں کہ میں ایک کورس شروع کروں میں ویبلی میں ایکسپرٹ ہوں میں آپ کو ویبلی کی سیٹنگس کرنا سیکھائوں گاتودیر کس بات کی میں کل سے کلاسز شروع کررہا ہوں تو جتنے ممبران رکویسٹ کریں گے میں کلاسز اتنی جلدی سٹارٹ کروں گا تو دل کھول کے بیٹھیں اور ساتھ ساتھ میں آپ کو ارل چینج بھی کرنا سیکھاوں گاتو کل سے کلاسز سٹارٹ بھولیے گا مت کل کا دن بیسٹ ہے آپ لوگوں کے لیے
تھینکس کے بٹن پر ذرور کلک کریں
2nd Class For Weebly Users
Bookmarks