آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز السلام علیکم
جی میں نے اس سفٹ وئیر کے بارے میں کئی بار دوستوں سے سنا ہے لیکن میں نے آج تک اس کو ٹرائی نہیں کیا اور نہ ہی اس سافٹ وئیر پر سمجھتا ہوں
میں
Windows 8
استعمال کر رہا ہوں تو کیا اس کا
Image
بن جائے گا
Norton Ghost
کے ذریعے یا نہیں؟
اگر بنتا ہے تو کیسے بنے گا۔
مکمل ٹیوٹوریل شئیر کریں
کیونکہ میں جب بھی نئی ونڈوز انسٹال کرتا ہوں تو پھر میرے بہت زیادہ سافٹ وئیرز ہوتے ہیں اس کو انسٹال کرنے کے لئے کم از کم دو تین گھنٹے ضائع ہو جاتا ہے
تو اسی ڈر سے میں اکثر ونڈوز کو تبدیل نہیں کرنا چاہتا
تو آپ مہربانی کرکے مجھے گائیڈ کیجئے کہ کیسے امیج بنانا ہے اور کیسے ریکور کرنا ہے
Bookmarks