میرے پیارے دوستو میرے ساتہ ایک ایچ پی لیفٹاف ہے اس میں ٹاسک بار کے نیچے ایک گری کلر کا لائن ہے آہستہ آہستہ اوپر بڑہ رہا ہے. میں ونڈو سیون استعمال کرتا یوں مہربانی کرکے کوئی سلوشن دیں. پلیز. اس نے مجہے بہت پریشان ر کہا ہے ونڈو بہی کیا لیکن مسئلہ خل نہیں ہوتا.
Bookmarks