Acha he
Nise
Bad image quality
ایک اور جشنِ آزادی یہاں کے 20 کروڑ انسانوں کی محرومیوں اور بربادیوں کے ماتم پر منانے کی تیاری کی جا رہی ہے
لیکن جب پیٹ خالی ہو‘ جب زندگی کے سلگتے ہوئے مسائل ہر لمحے کو دوبھر کر دیں‘ تو پھربھی دل ہے پاکستانی۔۔۔۔پاکستان زندہ باد
آپ سب کو بھی جشنِ آزادی کی خوشیا ں مبارک ہوں
کاش اس بار ہم ذہنیِ آزادی بھی حال کر سکنے میں کامیاب ہو جائیں
ماشاالللہ بہت اچھا تھریڈ پیش کیا ہے
آپ کو ہماری طرف سےاڈوانس جشن آزادی مبارک ؛
Net King
Bookmarks