Page 1 of 10 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 110

Thread: ~~WIN ITD WRITTEN CONTEST FOR VIP RANK~~

  1. #1
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default ~~WIN ITD WRITTEN CONTEST FOR VIP RANK~~



    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔۔

    کیا حال چال ہیں سب بھائیوں اور بہنوں کے؟ امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے۔۔۔
    اگست کا مہینہ شروع ہوگیا ہے میرےاور آئی ٹی دنیا کے تمام ٹیم ممبرز کی جانب سے آپ سب کو چودہ اگست کی ایڈوانس میں مبارکباد



    تو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا پر ہر سال چودہ اگست کی خوشی میں کانٹیسٹ کروائیں جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
    اور جیتنے والوں کو ملتا ہے
    آئی ٹی ڈی
    ونر رینک ۔۔۔۔۔
    لیکن اس بار ونرز کو ملے گا
    VIP rank
    آذادی کامہینہ ہے اور آج میں بھی آپ سب کے لئے لائی ہوں ایک تحریری مقابلہ/کانٹیسٹ
    ~~WIN ITD WRITTEN CONTEST FOR VIP RANK~~
    تو آئی ٹی کے معزز بھائیوں اور بہنوں آج کا کانٹیسٹ کچھ اس طرح ہے کہ میں آپ کو تین ٹاپک/عنوان دے رہی ہوں۔۔ جن میں سے آپ نے اپنی مرضی کے کسی ایک ٹاپک /عنوان پر اپنے الفاظ میں کم از کم ایک یا دو پیرا گراف پر مشتمل تحریر لکھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ جتنا آپ چاہیں لکھ لیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پہلا عنوان/ٹاپک
    میں اور میرا وطن
    نوٹ: اس تحریر میں پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار خیال کرنا پیش کرنا ہے اور یہ بھی بتانا ہے کہ اس وطن کے ہم پر کیا کیا حقوق ہیں اتنے عرصے میں ہم نے اپنے پیارے وطن کیلئے کیا کیا کِیا؟
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــ
    دوسرا عنوان/ٹاپک
    میرا لہو میرے وطن میں
    نوٹ : اس تحریر میں آپ سب نے پاکستان کے لئے شہید ہونے والوں کا ذکر کرنا ہے چاہے وہ پاکستان بننے سے پہلے کے ہوں یا اب تک شہید ہونے والے پشاور اسکول کے بچے یا اعتزاز حسن شہید

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـ
    تیسراعنوان/ٹاپک
    میرے قائد اور ان کے ساتھی
    نوٹ :اس تحریر میں آپ نے قائداعظم کی جدوجہد اور ان کے ساتھیوں کی انتھک محنت کا ذکر کرنا ہے
    پھر چاہے وہ ان کی بہن ہوں یا ان کے قریبی ساتھی۔۔۔
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـ
    آپ نے اپنی تحریریں اس سیکشن میں تھریڈ بنا کر شئیر کرنی ہیں
    Urdu Adab & Shayeri
    اور اس کا لنک یہاں اس تھریڈ میں شئیر کرنا ہے

    رولز
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس تحریری مقابلہ میں صرف اردو اور رومن اردو میں تحریر شئیر کی جاسکتی ہے۔۔
    رومن اردو میں لکھنے والے ممبرز اپنے تھریڈز بات چیت سیکشن میں بنا سکتے ہیں۔۔
    اس مقابلے میں حصہ لینے والے ممبر کی ریجسٹریشن کم ازکم دوماہ ہونا لازمی ہے۔۔
    اور کم ازکم سو پوسٹس ہونا ضروری ہے۔۔۔
    اس مقابلے میں ہر ممبر اپنے الفاظ سے اپنے اظہار خیالات پیش کرے ،کسی بھی ممبر کو کاپی پیسٹ کرنے سے گریز کریں۔۔۔۔کاپی پیسٹ کرنے والا ممبر کانٹیسٹ میں شمار نہیں ہوگا۔۔۔

    ایڈیٹ کیا گیا تھریڈ بھی مقابلے میں شمار نہیں ہوگا۔۔۔
    اور صرف ایک ہی بار تحریر شیئر کرنے کی اجازت ہے۔۔

    اس مقابلے کی معیادبارہ دن ہے مطلب یہ تھریڈ 12 اگست کو کلوزڈ کردیا جائیگا اس کے بعد کوئی تحریر اس مقابلے میں شامل نہیں کی جائیگی اور رزلٹ کا اعلان 14اگست تک کردیا جائیگا۔۔۔
    اس مقابلے میں کوئی تین منتخب کردہ تحریریں ہی پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن پر آئیگی سب کو
    وی آئی پی
    رینک ملے گا


    حتمی فیصلہ ٹیم ممبر کی رائے کے بعد لیا جائیگا۔۔۔

    شکریہ۔۔۔

    #ITDContest
    Last edited by Afridi; 2nd August 2015 at 01:09 PM. Reason: add VIP rank announcement..... #ITDContest

  2. #2
    iAwan is offline Member
    Last Online
    7th October 2015 @ 07:52 AM
    Join Date
    07 Apr 2015
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    158
    Threads
    15
    Thanked
    15

    Default

    1*91”41’6 1…41„91‡21„9 1„51…31“3 1*81‡21’6 1‘51ƒ9 1ƒ91‡01…21ƒ91ƒ91*81*81 3

  3. #3
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا بات ہے
    بہت ہی اچھا مقابلہ سٹارٹ کروایا ہے
    اور وہ بھی تحریریں مقابلہ
    امید کرتا ہوں کہ سب ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
    شکریہ

  4. #4
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھا مقابلہ شروع کروایا ہےآپی آپ نے
    آمید کرتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ ممبرز خیصہ لیں گے۔۔۔شکریہ

  5. #5
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    تمہیں بھی جشن آذادی کی خوشیاں ایڈوانس میں مبارک ہو
    بہت اچھا لگا تھریڈ پڑھ کر
    تو آئی ٹی دنیا میں پہلا مقابلہ تم نے شروع کرایا ہے بہت بہت مبارک ہو
    اور موبائل یوزر پلیز اب کوئی بہانہ نہیں اتنا اچھا موقع ہے اس مقابلے میں آپ سب بھی حصہ لیں اور جیت لیں
    آئی ٹی دنیا ونر رینک

    تمام ممبرز سے گذارش ہے کہ ایک ہی تھریڈ کی ایجازت ہے تو بہت سوچ سمجھ کر اور تھریڈ سبمٹ کرنے سے پہلے ایک بار ریویو دیکھ کر مطمئن ہو کر ہی تھریڈبنائیں
    تاکہ ایڈیٹ کی وجہ سے آپ مقابلے سے باہر نہ ہوجائیں

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote FatimaShah said: View Post


    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔۔

    کیا حال چال ہیں سب بھائیوں اور بہنوں کے؟ امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے۔۔۔
    اگست کا مہینہ شروع ہوگیا ہے میرےاور آئی ٹی دنیا کے تمام ٹیم ممبرز کی جانب سے آپ سب کو چودہ اگست کی ایڈوانس میں مبارکباد



    تو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا پر ہر سال چودہ اگست کی خوشی میں کانٹیسٹ کروائیں جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
    اور جیتنے والوں کو ملتا ہے
    آئی ٹی ڈی
    ونر رینک ۔۔۔۔۔
    آذادی کامہینہ ہے اور آج میں بھی آپ سب کے لئے لائی ہوں ایک تحریری مقابلہ/کانٹیسٹ
    ~~WIN ITD WRITTEN CONTEST FOR WINNER RANK~~
    تو آئی ٹی کے معزز بھائیوں اور بہنوں آج کا کانٹیسٹ کچھ اس طرح ہے کہ میں آپ کو تین ٹاپک/عنوان دے رہی ہوں۔۔ جن میں سے آپ نے اپنی مرضی کے کسی ایک ٹاپک /عنوان پر اپنے الفاظ میں کم از کم چالیس الفاظ پر مشتمل تحریر لکھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ جتنا آپ چاہیں لکھ لیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پہلا عنوان/ٹاپک
    میں اور میرا وطن
    نوٹ: اس تحریر میں پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار خیال کرنا پیش کرنا ہے اور یہ بھی بتانا ہے کہ اس وطن کے ہم پر کیا کیا حقوق ہیں اتنے عرصے میں ہم نے اپنے پیارے وطن کیلئے کیا کیا کِیا؟
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــ
    دوسرا عنوان/ٹاپک
    میرا لہو میرے وطن میں
    نوٹ : اس تحریر میں آپ سب نے پاکستان کے لئے شہید ہونے والوں کا ذکر کرنا ہے چاہے وہ پاکستان بننے سے پہلے کے ہوں یا اب تک شہید ہونے والے پشاور اسکول کے بچے یا اعتزاز حسن شہید

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـ
    تیسراعنوان/ٹاپک
    میرے قائد اور ان کے ساتھی
    نوٹ :اس تحریر میں آپ نے قائداعظم کی جدوجہد اور ان کے ساتھیوں کی انتھک محنت کا ذکر کرنا ہے
    پھر چاہے وہ ان کی بہن ہوں یا ان کے قریبی ساتھی۔۔۔
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـ
    آپ نے اپنی تحریریں اس سیکشن میں تھریڈ بنا کر شئیر کرنی ہیں
    Urdu Adab & Shayeri
    اور اس کا لنک یہاں اس تھریڈ میں شئیر کرنا ہے

    رولز
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس تحریری مقابلہ میں صرف اردو اور رومن اردو میں تحریر شئیر کی جاسکتی ہے۔۔
    رومن اردو میں لکھنے والے ممبرز اپنے تھریڈز بات چیت سیکشن میں بنا سکتے ہیں۔۔
    اس مقابلے میں حصہ لینے والے ممبر کی ریجسٹریشن کم ازکم دوماہ ہونا لازمی ہے۔۔

    اس مقابلے میں ہر ممبر اپنے الفاظ سے اپنے اظہار خیالات پیش کرے ،کسی بھی ممبر کو کاپی پیسٹ کرنے سے گریز کریں۔۔۔۔کاپی پیسٹ کرنے والا ممبر کانٹیسٹ میں شمار نہیں ہوگا۔۔۔

    ایڈیٹ کیا گیا تھریڈ بھی مقابلے میں شمار نہیں ہوگا۔۔۔
    اور صرف ایک ہی بار تحریر شیئر کرنے کی اجازت ہے۔۔

    اس مقابلے کی معیادبارہ دن ہے مطلب یہ تھریڈ 12 اگست کو کلوزڈ کردیا جائیگا اس کے بعد کوئی تحریر اس مقابلے میں شامل نہیں کی جائیگی اور رزلٹ کا اعلان 14اگست تک کردیا جائیگا۔۔۔

    اس مقابلے میں کوئی تین منتخب کردہ تحریریں ہی پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن پر آئیگی سب کو ونر رینک ہی ملے گا۔۔۔

    حتمی فیصلہ ٹیم ممبر کی رائے کے بعد لیا جائیگا۔۔۔

    شکریہ۔۔۔

    بہت حوب۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک بہترین مقابلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کافی ٹف ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مینجمنٹ کی جانب سے بیسٹ آف تھری کو وی آئی پیز رینکس ملی گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ وئی آئی پی ۔۔۔۔۔۔اگلی وئی آئی پپیز کی ری ویو تک وئی آئی پی رہینگے۔۔


    FatimaShah
    #getVIPrank
    #ITDVIP

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  7. #7
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Bohot Acha Contest shuru krwaya ha Fatima sister Allah Apko khush rakha

  8. #8
    Nizam.'s Avatar
    Nizam. is offline Advance Member
    Last Online
    19th January 2023 @ 12:19 AM
    Join Date
    22 Dec 2014
    Location
    Naukot sindh
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,219
    Threads
    145
    Credits
    2,992
    Thanked
    111

    Default

    Nice

  9. #9
    bilal_says's Avatar
    bilal_says is offline Senior Member
    Last Online
    24th December 2018 @ 07:21 AM
    Join Date
    08 Nov 2013
    Location
    Nowsehera
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    786
    Threads
    74
    Credits
    1,167
    Thanked
    50

    Default

    bht ache

  10. #10
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی۔۔۔
    وئی آئی پی رینک کیلئے۔۔۔۔

    Quote Afridi said: View Post

    بہت حوب۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک بہترین مقابلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کافی ٹف ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مینجمنٹ کی جانب سے بیسٹ آف تھری کو وی آئی پیز رینکس ملی گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ وئی آئی پی ۔۔۔۔۔۔اگلی وئی آئی پپیز کی ری ویو تک وئی آئی پی رہینگے۔۔


    FatimaShah
    #getVIPrank
    #ITDVIP

  11. #11
    silvercloud is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2022 @ 11:07 PM
    Join Date
    12 Jul 2015
    Gender
    Male
    Posts
    846
    Threads
    6
    Credits
    961
    Thanked
    40

    Default



  12. #12
    GHAFFAR246's Avatar
    GHAFFAR246 is offline Senior Member+
    Last Online
    9th June 2020 @ 02:27 PM
    Join Date
    12 Aug 2014
    Location
    @itdunya
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,298
    Threads
    65
    Credits
    1,646
    Thanked
    62

    Default

    nice
    GEO PITAFI

Page 1 of 10 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. ~~WIN ITD Winner Rank Youm E Azadi Wallpaper Contest ~~
    By Awesome_Boy in forum Contest Section
    Replies: 147
    Last Post: 12th August 2015, 08:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •