malik wahab
dar gae bhai ap
malik wahab
dar gae bhai ap
bht acha thread bnaya h.
lekin aj kl me bht busy ho gya hn isi liy ITD ka istemal bhi km kr diya h lekin koshish kron ga k koi achi c tehreer likh skon.
وعلیکم السلام
آئی ٹٰی دنیا منیجمنٹ کی طرف سے ایک شاندار مقابلے انعقاد کیا گیا۔
جوکہ ممبرز کے لئے کافی شاندار موقع ہےکہ وہ اپنی صلاحیت کو استعمال کرتےہوئے اس سے فائدہ اٹھائیں اور حاصل کریں
وی آئی پی رینک
میں بھی کوشش کروں گا اس مقابلے میں حصہ لینے کی۔
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ۔۔ کیا بات ہے ۔۔
ان شاء اللہ بہت اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا اور امید ہے ممبر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت عمدہ کونٹیسٹ کا انعقاد کیا ہے فاطمہ بہنا آپ نے
امید ہے تمام ممران اس کونٹیسٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے
جزاک اللہ خیرا
Great G Great.....
Zaror koshish kren Ge....
Oper Neche kar k likhy ge..
Phir jo howa dikha jiya ga...
Bookmarks