بہت شکریہ اقرارِ گول مول کرنے کا
-------
اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے
------------
اب چھوٹے بچے تو غلطیاں کرتے ہی ہیں
تو بھی بات نہیں بنتی ہے
کیونکہ
آپ کا شمار بچوں میں نہیں ۔۔۔۔بچیوں میں ہوتا ہے
پھر بھی کوئی بات نہیں ملتے ہیں
جلد
دیےگئے عنوانات کے پیراگراف کی ریپلائی کے ساتھ
انشاء اللہ
nice
arey wah hum sub ki koshish ho g vip rank pany ki
miN bhi Hsa lo ga
بہت اچھا کانٹیسٹ کروایا گیا ہے
پھر وہی بات۔۔
بچوں سے ہی غلطی ہوتی ہی ہے نابھائی۔۔
شکریہ بہنا۔۔۔
جی جی بہنا کیوں نہیں ۔۔ہماری بھی کوشش ہے کہ محنت کرنیوالے کو ہی رینک ملے۔۔۔
جی بھوئی کیوں نہیں ضرور بھائی۔۔
بھائی آپکو بھی حصہ لینا چاہئیے بھائی ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
میں نے اپنا مضمون آج ابھی ابھی پوسٹ کر دیا ہے
بتائے گئے سیکشن میں
لنک یہ رہا
http://www.itdunya.com/t512043/#post5282004
آپ سب دوستوں کی رائے کا انتظار رہے گا
وہاں پر
Bookmarks