السلام علیکم ۔
ونڈوز وسٹا میں پی ٹی سی ایل وی وائرلس کے ڈرائیورز انسٹال تو ہو جاتے ہیں لیکن کنکٹ کرنے کے دوران "آتھنٹیکیشن" کے فورا" بعد بجائے کنکٹ ہونے کے یہ ایرر آجاتا ہے۔ پلیز اگر کسی کو اسکا کوئی حل معلوم ہو تو بتائیے۔
ایرر کی سنیپ شاٹ اٹیچ ہے۔

سسٹم سپیسیفکیشن
ُپی ٹی سی ایل کا، ای ٹی ایس، موڈیم
کمپیوٹر = ڈیل ایکس پی ایس، ایم پندرہ تیس نوٹ بُک۔
آپریٹنگ سسٹم = ونڈوز وسٹا
ریم = تین گیگا بائیٹ

ایڈوانس میں شکریہ

Name:  error.jpg
Views: 98
Size:  42.4 KB