بہت ہی اچھا اور مفید تھریڈ بنایا ہے
بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
gooooooooooooooooood
super
Thx to all
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bhai ye point smjh nai aya zara tafseel se btain ge
1. Share surfeasy with you friends, with you referral link.
یہ آپ کو ہر دفعہ پانچ سو مزید ایم بی ماہانہ وی پی این دی گی۔۔ آپ اس کو چیٹ بھی کر سکتے ہیں۔۔ اپنا ریفرل لنک اپنی کمپیوٹر پر خود بار بار کرا کہ یہ لمٹ جتننی چاہے بڑھا سکتے ہیں۔۔
Max Image Size = 30 KB
Nice Sharing
ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ جب اس سافٹ ویئر پراپنے دوستوں وغیرہ کو انوائیٹ کرینگے تو ہر انوائیٹ کئے ہوئے ممبر کے بدلے یہ آپ کو پانچ سو ایم بی ماہانہ فری وی پی این کی سہولت دی گی۔۔
جب آپ اس وی پی این سروس میں آئی ڈی بنائینگے۔۔۔ تو موبائل میں یا پی سی میں جہاں سے آپ سے ایکسس کرنا چاہتے ہو۔۔
۔ ری وارڈ کے آئکن پر کلک کریں۔۔۔۔
Spread the Love!
پر کلک کریں۔۔
۔ اپنی پسند کے مطابق اینے دوستوں کو انوئیٹ کریں۔۔۔
جب آپ کا دوست آپ کے لنکس دے رجیسٹرینش کریگا۔۔ اور پھر دو کمپیوٹر میں یا موبائل میں یا کہی بھی سافٹ ویئر ڈاونلوڈ کر کے سائن ان کریگا۔۔ مطلب ایک دفعہ وی پی این استعمال کریگا۔۔ تو آپ کو اسی ٹائم پانچ سو ایم بی فری وی پی این سروس ملی گی۔۔
اس طرح ہر دوست کو انوائیٹ کےبعد ملتا رہے گا۔۔
Love_123
bhai mera internet b connected hai lekn error dy rha hai no internet connection likha aa rha hai screen shot main dekh lo
i am using internet from android mobile through USB cable,.
how do you print screen
afradi bhai help karo
ya koi aur help kary.
Mera internet b connected hai aur downloading b ho rhi hai lekn jab vpn open karo to no internet connection likha aata hai
please help me
koi to help kar dy
Bookmarks