میں اور میرا وطن
ہم سب پاکستانی ہیں پاکستان ہی ہمارا وطن ہے پاکستان 14 اگست 1947 کو بنا تھا
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے ہمارے وطن کے جھنڈے کا رنگ سفید اور سبز ہے سبز رنگ مسلمانوں کو اور سفید رنگ غیر مسلمانوں کو ظاہر کرتا ہے اور ہمارے جھنڈے میں چاند اور ستارہ بھی ہے جو ترقی اور روشن خیالی کی علامت ہے
اس وطن کے لیے جان بھی قربان ہے
یہ وطن ہمیں دل و جان سے بھی پیارا ہے
ہمیں خود اپنے وطن کی حفاظت کرنا ہو گی
ہمیں کسی سے بھی نہیں ڈرنا ہے
کیونکہ ہمارا وطن ہی ہمارا سب کچھ ہے
وطن کے حقوق یہ ہیں کہ ہمیں مرتے دم تک اپنے وطن کا ساتھ ہر گز نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ اپنے وطن کہ دشمنوں سے ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے تاکہ کوئی بھی دشمن ہمارے وطن کو میلی آنکھ سے نہ دیکھے
Bookmarks