السلام علیکم
میری طرف سے تمام دوستوں کوجشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
امید کرتا ہوں کہ سب دوست خیریت سےہوں گے۔آج سے تقریبا 2 پہلے میں آئی تی دنیا پر رجسٹر ہوا تھا اس وقت میرے کو آئی ٹی کے بارے میں کچھ نہیں پتہ تھا اور آج اللہ الحمدللہ میں آئی ٹی ایکسپرٹ ہوں اور یہ سب آئی ٹی دنیا کی وجہ سے ممکن ہوا ہے کیونکہ میں نے آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھا ہے تو آج میں نے سوچا کہ آئی ٹی دنیا نے ہمیں اتنا کچھ دیا ہے کیونکہ آئی ٹی دنیا کے لئے کچھ کیا جائے تو آج میں نے آئی ٹی دنیا کے لئے جشن آزادی کے
حوالے سے ایک تھیم تیار کیا یے امید ہے سب کو پسند آئے گا اور میرا کو امید ہے کہ کل جشن آزادی کے کے موقع پر اس تھیم کو فورم پر لگایا جائے گا
تھیم لنک نہیں دے راہا اگر ایڈمن کو پسند آیا تو میں ایڈمن کو پی ایم کر دوں گا
Bookmarks