ma koi Bhi file Attach krta ho to upload error Ata ha is waja sa Ma Screen shot bhi upload nai kr saka
ma koi Bhi file Attach krta ho to upload error Ata ha is waja sa Ma Screen shot bhi upload nai kr saka
Anees b
ڈیئر ممبر،۔۔۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں فائلز اٹیچ کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ فائل سائز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ فاائلز کے لئے زیادہ سے زیادہ بینڈوت کی ایک حد رکھی گئی ہے۔۔۔۔
جب آپ اس حد تک آٹیچمنٹ کرینگے،۔ تو آپ کو کوئی پرابلم نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔جب آپ اس حد کر کراس کراتے ہیں۔۔۔۔۔تو یا تو سسٹم آٹومیٹک اس کو اس حد کے اندر لائے گا۔۔ یا پھر ائیئرر دے گا۔۔۔
آپ کے اکاونٹ کو چیک کیا گیا ہے۔۔۔ہماری طرف سے کوئی پربلم نہیں۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks