وعلیکم السلام
------------
ایم ایس ورڈ میں تصویر کو انسرٹ کرنے کا طریقہ وہ بھی اسکرین شارٹ کے زریعے شئیر کرنے کا بہت شکریہ
---------------
اسکرین شارٹ کو اگر پہلے کسی تصویر کے فارمیٹ میں محفوظ کرنا ہوگا
تو
پیچر انسرٹ اور اسکرین شارٹ کو انسرٹ کرنے میں کیا فرق ہوگا؟
اگر
یہ لوگو ہم انسرٹ کرتے ہیں تو کیا ہم اس کو اپنے مواد پر رکھ سکیں گے
اگر
جواب ہاں میں ہے تو اُس کی بھی آگاہی فرمادیں
شکریہ
Bookmarks