Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: قائد اعظم کی ذہانت

  1. #1
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Thumbs down قائد اعظم کی ذہانت





    دوستو آج میں آپ کو قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی ذہانت کا ایک واقعہ سنا تا ہوں یہ واقعہ میں نے فیس بک پر پڑھا تھا اب آپ کے سامنے اس کو شئیر کرنے لگا ہوں
    قائداعظم رحمۃ اللہ علیہ کس قدرذہین انسان تھے اس واقعے سے ان کی ذہانت کے بارے میں اندازہ لگایا جا سکتا ہے
    برصغیر پر انگریزوں کی حکومت کا دورتھا اس دور میں جو انگریزوں کے بنائے گئے اصولوں کی خلاف ورزی کرتا تھا اسے سخت سزا سنائی جاتی تھی
    اسی دور کا ایک واقعہ پیش خدمت ہے


    سرکار نے 6 بجے دوکانیں بند کرنے کا حکم جاری کیا مگر ایک مسلمان دوکاندار کی گھڑی 10 منٹ پیچھے تھی چنانچہ وہ وقت پر دوکان بند نہ کر سکا
    انگریز فوج اس دوکاندار کو
    گرفتار کر کے جج کے سامنے لے گئی ....
    دوکاندار نے بہت منت سماجت کی مگر جج کسی صورت میں ضمانت دینے کو تیار نہ تھا

    وکیل نے بہت دلائل دیے مگر بے سود


    مگر وکیل بھی ہار ماننے والوں میں سے نہیں تھا اور کمرہ عدالت میں بیٹھے تمام لوگوں کی گھڑیاں اکٹھی کر کے جج کے سامنے رکھیں اور پوچھا " جناب کیا ان سب کا ٹائم ایک سا ہے " ؟

    جج نے اپنی اور باقی لوگوں کی گھڑیاں دیکھ کر کہا نہیں !
    تو وکیل نے سوال کیا جناب جج صاحب اگر ایک کمرے میں بیٹھے تمام لوگوں کی گھڑیوں کا ٹائم ایک نہیں ہے تو پورے شہر کی گھڑیوں کا وقت ایک کیسے ہو سکتا ہے ؟
    جج لاجواب اور بہت متاثر ہوا ...اپنی سیٹ سے اٹھ کر وکیل کے ساتھ ہاتھ ملایا اور تشکر سے وکیل کو دیکھتا رہا
    کیوں کہ یہ
    وکیل برصغیر کا دمکتا ستارہ اور بانی پاکستان عظیم قائد اعظم محمّد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ تھے

  2. #2
    MindHunter's Avatar
    MindHunter is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2021 @ 02:52 PM
    Join Date
    09 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    767
    Threads
    78
    Credits
    200
    Thanked
    39

    Default

    Very nice sharing.....
    External Site Link Not Allowed In Signature(ALi.HaiDEr)

  3. #3
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ کیا زیہانت تھی میرے قائد کی
    بے شک اللہ جسے چاہے نوازے
    ~~~~~~~~~~~~~~~
    بہت شکریہ ساحل بھائی ہمارے ساتھ اس واقعہ کو شئیر کرنے کے لئے

  4. #4
    silent lady's Avatar
    silent lady is offline Junior Member
    Last Online
    4th August 2015 @ 03:46 PM
    Join Date
    04 Jun 2015
    Gender
    Female
    Posts
    17
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    شکریہ

  5. #5
    nakakalan is offline Senior Member+
    Last Online
    20th November 2015 @ 01:08 PM
    Join Date
    27 Jul 2015
    Location
    attock
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    50
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    5

    Default

    nice

  6. #6
    Qasim Khan1's Avatar
    Qasim Khan1 is offline Advance Member
    Last Online
    10th June 2019 @ 09:29 AM
    Join Date
    10 Apr 2012
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    679
    Threads
    88
    Credits
    829
    Thanked
    7

    Default

    grreat Leader

  7. #7
    Asif_Raz's Avatar
    Asif_Raz is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2018 @ 08:59 PM
    Join Date
    15 May 2014
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    435
    Threads
    27
    Credits
    606
    Thanked
    31

    Default

    Lajawab .....

  8. #8
    Mehtab33's Avatar
    Mehtab33 is offline Member
    Last Online
    6th August 2015 @ 08:39 PM
    Join Date
    25 Dec 2014
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    1,631
    Threads
    188
    Thanked
    169

    Default

    bohat he achy sahil bhai

  9. #9
    IqraIqbal's Avatar
    IqraIqbal is offline Advance Member
    Last Online
    24th June 2021 @ 10:05 AM
    Join Date
    16 Jun 2014
    Location
    bahawalpur
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    1,846
    Threads
    78
    Credits
    400
    Thanked
    258

    Default

    ماشاءاللہ زبردست ذہانت تھی قائداعظم کی
    اللہ پاک ایسی ذہانت سب کو دے۔
    بہت اچھی شئیرنگ ساحل بھائی شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے

  10. #10
    Help4everyone's Avatar
    Help4everyone is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2024 @ 11:47 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    Faisalabad
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,294
    Threads
    132
    Credits
    353
    Thanked
    79

    Default

    great dear

  11. #11
    Ibrar654's Avatar
    Ibrar654 is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2022 @ 12:28 PM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,739
    Threads
    91
    Credits
    190
    Thanked
    195

    Default


  12. #12
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post




    دوستو آج میں آپ کو قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی ذہانت کا ایک واقعہ سنا تا ہوں یہ واقعہ میں نے فیس بک پر پڑھا تھا اب آپ کے سامنے اس کو شئیر کرنے لگا ہوں
    قائداعظم رحمۃ اللہ علیہ کس قدرذہین انسان تھے اس واقعے سے ان کی ذہانت کے بارے میں اندازہ لگایا جا سکتا ہے
    برصغیر پر انگریزوں کی حکومت کا دورتھا اس دور میں جو انگریزوں کے بنائے گئے اصولوں کی خلاف ورزی کرتا تھا اسے سخت سزا سنائی جاتی تھی
    اسی دور کا ایک واقعہ پیش خدمت ہے


    سرکار نے 6 بجے دوکانیں بند کرنے کا حکم جاری کیا مگر ایک مسلمان دوکاندار کی گھڑی 10 منٹ پیچھے تھی چنانچہ وہ وقت پر دوکان بند نہ کر سکا
    انگریز فوج اس دوکاندار کو
    گرفتار کر کے جج کے سامنے لے گئی ....
    دوکاندار نے بہت منت سماجت کی مگر جج کسی صورت میں ضمانت دینے کو تیار نہ تھا

    وکیل نے بہت دلائل دیے مگر بے سود


    مگر وکیل بھی ہار ماننے والوں میں سے نہیں تھا اور کمرہ عدالت میں بیٹھے تمام لوگوں کی گھڑیاں اکٹھی کر کے جج کے سامنے رکھیں اور پوچھا " جناب کیا ان سب کا ٹائم ایک سا ہے " ؟

    جج نے اپنی اور باقی لوگوں کی گھڑیاں دیکھ کر کہا نہیں !
    تو وکیل نے سوال کیا جناب جج صاحب اگر ایک کمرے میں بیٹھے تمام لوگوں کی گھڑیوں کا ٹائم ایک نہیں ہے تو پورے شہر کی گھڑیوں کا وقت ایک کیسے ہو سکتا ہے ؟
    جج لاجواب اور بہت متاثر ہوا ...اپنی سیٹ سے اٹھ کر وکیل کے ساتھ ہاتھ ملایا اور تشکر سے وکیل کو دیکھتا رہا
    کیوں کہ یہ
    وکیل برصغیر کا دمکتا ستارہ اور بانی پاکستان عظیم قائد اعظم محمّد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ تھے
    وعلیکم السلام
    نائیس
    جزاک اللہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 27th January 2022, 09:19 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 4th April 2020, 07:49 PM
  3. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  4. مسلئہ کشمیر کے تاریخی چند حقایق
    By Prince Ahmad in forum Baat cheet
    Replies: 2
    Last Post: 10th February 2015, 10:29 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 10th May 2014, 01:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •