#ITDTeam
میری اور تمام آئی ٹی دنیاکی فیملی ٹیم ممبرز کی جانب سے سب کو جشن آذادی مبارک ہو
~~~~~~~~~~~~~~~~~~
میں ماہر تو نہیں پر ایک کوشش کی ہے
~~~~~~~~~~~~~~~~~~
پیش خدمت ہے
ڈئیزائن کردہ جشن آذادی والپیپر
~~14 August~~Independence Day Wallpaper~~
#ITDTeam
میری اور تمام آئی ٹی دنیاکی فیملی ٹیم ممبرز کی جانب سے سب کو جشن آذادی مبارک ہو
~~~~~~~~~~~~~~~~~~
میں ماہر تو نہیں پر ایک کوشش کی ہے
~~~~~~~~~~~~~~~~~~
پیش خدمت ہے
ڈئیزائن کردہ جشن آذادی والپیپر
~~14 August~~Independence Day Wallpaper~~
Last edited by SHonas; 5th August 2015 at 05:07 PM.
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
زبردست ڈیزائنگ
خیر مبارک
آپکو بھی مبارک ہو
ارے واہ۔۔۔
بہت ہی اعلیٰ ڈیزائن بنایا ہے۔
ویلڈن
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
وعلیکم اسلام
بہنا بہت ہی اچھا ڈیزائن بنایا ہے آپنے
بہت شکریہ
اور آپکو بھی
جشن آزادی مبارک
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
واہ بہت اچھا ڈیزائن آپ کو بھی مبارک ہو
good job. or kher mubarak
bohat he achy behna
w.salam
khair mubarik
bohat acha design kia hai sister
Masha'Allah buht achi design ki he..
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ بہت پیاری کوشش ہے
محبت کا اظہار تو ویسے ہی اچھا لگتا ہے
پر
جب بات ہو وطنِ عزیز سے اظہارِ محبت کو تو اُس کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے
آپ نے وطنِ عزیز سے محبت کا اظہار کیا اور ہمارے ساتھ شئیرکیا
بہت اچھا لگا دیکھ کر بھی اور پڑھ کر بھی
----
بے شک آج ہم سب اُنہی عظیم لوگوں کی قربانیوں کے صلے میں ملے ہوئے
وطن میں آزادی کے ساتھ سانس لے رہے ہیں۔
بہت شکریہ
Bookmarks