السلا م علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے موبائل
Huawei Ascend P6
میں ایس ایم ایس اور کالز پر کوئی رنگ ٹون نہیں بج رہی
میں سب آپشنز ٹرائی کر چکی ہوں سیٹینگ میں جا کر بھی دیکھ لیا والیم بھی سیٹ کر کے دیکھ لیا
سائیلنٹ موڈ پر وابریشن بھی نہیں ہورہی اور نارمل موڈ پر رنگ ٹون بھی نہیں
پلیز میری مدد کریں
Bookmarks