Results 1 to 6 of 6

Thread: Today is Birthday of Rashid Minhas Shaheed

  1. #1
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Thumbs down Today is Birthday of Rashid Minhas Shaheed





    پیارے دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ آج کے دن وہ بہادر سپاہی پیدا ہوا تھا جس نے ملک کی خاطر اپنی جان دے دی پر ان قیمتی رازوں کو ملک کی سرحد سے باہر جانے نہیں دیا

    میں بات کر رہا ہو ں شہید راشد منہاس کی جن کی بدولت پاکستان کے خفیہ راز ملک کی سرحد سے باہر جانے سے محفوظ رہے

    آج 20 اگست اس بہادر سپاہی کا یو م پیدائش ہے

    راشد منہاس شہید




    اعزازِ نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر ۔ کراچی میں پیدا ہوئے ۔ منہاس راجپوت گوت گھرانے کے چشم چراغ تھے ۔ 1968ء میں سینٹ پیٹرک سکول کراچی سے سینئر کیمبرج کیا۔ خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی بری بحری اور فضائی افواج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے۔ انھوں نے بھی اپنا آئیڈیل فوجی زندگی کو بنایا ۔ اور اپنے ماموں ونگ کمانڈر سعید سے جذباتی وابستگی کی بنا پر فضائیہ کا انتخاب کیا۔ تربیت کے لیے پہلے کوہاٹ اور پھر پاکستان ائیر فورس اکیڈیمی رسالپور بھیجے گئے۔ فروری 1971ء میں پشاور یونیورسٹی سے انگریزی ، ائیر فورس لا ، ملٹری ہسٹری ، الیکڑونکس ، موسمیات ، جہاز رانی ، ہوائی حرکیات وغیرہ میں بی ۔ ایس ۔ سی کیا۔ بعد ازاں تربیت کے لیے کراچی بھیجے گئے ۔ اور اگست 1971ء میں پائلٹ آفیسر بنے۔


    20 اگست 1971ء کو راشد کی تیسری تنہا پرواز تھی۔ وہ ٹرینر جیٹ طیارے میں سوار ہوئے ہی تھے کہ ان کا انسٹرکٹر سیفٹی فلائٹ آفیسر مطیع الرحمان خطرے کا سگنل دے کر کاک پٹ میں داخل ہوگیا اور طیارے کا رخ بھارت کی سرحد کی طرف موڑ دیا ۔ راشد نے ماری پور کنٹرول ٹاور سے رابطہ قائم کیا تو انھیں ہدایت کی گئی کہ طیارے کو ہر قیمت پر اغوا ہونے سے بچایا جائے ۔ اگلے پانچ منٹ راشد اور انسٹرکٹر کے درمیان کشمکش میں گزرے اور اسی کش مکش کے دوران طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ راشد نے شہادت کا درجہ پایا اور انھیں اس عظیم کارنامے کے صلے میں سب سے بڑا فوجی اعزاز نشانِ حیدر دیا گیا۔

    دوستو آپ سب سے گزارش ہے کہ آج کا دن اس عظیم سپاہی شہید کی یاد میں گزاریں

  2. #2
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ساحل بھائی بہت بہت شکریہ
    بہت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تحریراور معلومات شئیر کی ہیں آپ نے
    Name:  Rashid Minhas.jpg
Views: 40
Size:  138.2 KB
    Last edited by SHonas; 20th August 2015 at 01:53 PM.

  3. #3
    Join Date
    10 Jan 2015
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,244
    Threads
    488
    Credits
    27
    Thanked
    233

    Default

    ہمیں اپنے ان جوانوں پر فخر ہے

  4. #4
    Motri's Avatar
    Motri is offline Advance Member
    Last Online
    16th January 2024 @ 01:27 PM
    Join Date
    14 Oct 2013
    Location
    Sargodha
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    770
    Threads
    67
    Credits
    1,924
    Thanked
    58

    Default

    Yeh b brithdy hti hai.

  5. #5
    Motri's Avatar
    Motri is offline Advance Member
    Last Online
    16th January 2024 @ 01:27 PM
    Join Date
    14 Oct 2013
    Location
    Sargodha
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    770
    Threads
    67
    Credits
    1,924
    Thanked
    58

    Default

    Acha thread ha

  6. #6
    Gilani_Pgc's Avatar
    Gilani_Pgc is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2023 @ 07:12 AM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Guj,Lhr,Pk,Dep
    Gender
    Male
    Posts
    1,016
    Threads
    43
    Credits
    1,232
    Thanked
    252

    Default

    صلہ شہید کیا ہے
    تب و تاب
    جاودانہ

Similar Threads

  1. *******(Hujra)*******
    By mkasikandar in forum Pashto
    Replies: 56980
    Last Post: 9th October 2017, 08:06 PM
  2. Today my birthday
    By ZAIN AKRAM in forum General Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 22nd August 2014, 04:41 PM
  3. Birthday Date Meanings Part 2
    By Hassaan Khan in forum English IT Zone
    Replies: 3
    Last Post: 15th April 2014, 09:12 PM
  4. Today is My Birthday 1st June
    By sucha_dost in forum Greetings
    Replies: 24
    Last Post: 12th July 2009, 05:26 AM
  5. Birthday Date Meanings Part 1
    By Hassaan Khan in forum English IT Zone
    Replies: 12
    Last Post: 26th June 2009, 05:40 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •