Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 38

Thread: دلچسپ معلومات پاکستان کے متعلق.....

  1. #1
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Lightbulb دلچسپ معلومات پاکستان کے متعلق.....

    امید ہے کے تمام ممبرز ٹھیک ٹھاک ہونگے اور آئی ٹی ڈی پر مزے کر رہے ہونگے...

    تو بھایو اور بہنو اس سیکشن میں یہ میرا پہلا تھریڈ ہے امید کرتا ہوں آپکو پسند آئے گا اور اس وقت تک دوسرا تھریڈ اس سیکشن میں پوسٹ نہیں کروں گا جب تک آپ یہ نہ بتائیں کہ یہ تھریڈ کیسا لگا اور اس سے آپکو کیا فائدہ حاصل ہوا...

    پہلا تھریڈ میں پاکستاں کے لیئے بنانا چاہتا ہوں کیوں کہ آزادی کا دن نزدیک ہے...

    پورا پڑہئے گا ایک عجیب تریقے سے جرنل نالج دینے جا رہا ہوں..

    پاکستان: پاک, ستان
    مطلب کے پاک سر زمین
    ہمارے اس پیارے وطن کا نام چوہدری رحمت علی نے رکھا.
    پاکستاں کے صوبے چار ہیں ان صوبوں کی زبانیں بھی چار ہیں.
    پاکستان قدرتی وسائل سے بھی بہت ہی زیادہ مالامال ہے.
    پاکستان میں ایک قانون ہے کہ کبھی بھی صدر ایک عورت نہیں بنائی جا سکتی وزیراعظم بن سکتی ہے.
    پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے.
    پاکستان کرکٹ کی سب سے پہلی ٹیم کے کپٹان محمد سعید تھے.
    انتخاب عالم ایک ایسا باؤلر تھا جس نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں پہلی ہی بال پر وکٹ حاصل کی اور بعد میں کپٹان منتخب کیا گیا.
    پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں عجیب تریقے سے علاج (جسے ہپناٹیزم کہتے ہیں)
    کرنے والی کچھ کلینک کھولی گئی ہیں.
    پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا.
    پاکدتاں کا قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہیں , اور پاکستان کی دعا "لپ پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری" , بھی علامہ اقبال نے لکھی.
    پاکستان کا سب سے بڑا صوبا علاقے کے حساب سے بلوچستان ہے اور آبادی کے لحاظ سے پنجاب ہے.
    پاکستان میں سب سے زیادہ سنی جانے والی آواز ازان کی ہوتی ہے.
    پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب قران مجید ہے.
    پاکستان بنانے کا اہم مقصد یہ تھا کہ تمام مسلمان اپنی مرضی سے ترقی کر سکیں اور عبادت کر سکیں اور دوسری قوموں کی غلامی کرنے سے بچ سکیں.
    پاکستان آگست کی چودہ تاریخ کو ایک آزاد ملک کی حیصیت سے دنیا کے نقشے پر نمایاں ہوا.
    پاکستان کی قومی زبان اردو ہے.
    پاکستان کا دوسرا نام اسلامی جمہوریت پاکستان ہے.
    پاکستان میں زیادہ سے زیادہ بولی جانی والی زبانیں یہ ہیں : اردو , پنجابی , سندھی , پشتو , بلوچی ہیں.

    ہماری معومات کا سلسلہ ختم ہوتا ہے اگلے تھریڈ کے ساتھ پھر حاضر ہؤنگا..

    اپنی قیمتی اراء ضرور دیں.

    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں

  2. #2
    MansoorGujar is offline Senior Member+
    Last Online
    29th August 2016 @ 11:27 AM
    Join Date
    04 Jul 2015
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    1
    Credits
    55
    Thanked
    3

    Default

    Nice

  3. #3
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ راجہ عامر بھائی آپ نے پاکستان کے بارے میں بہت معلوماتی
    تھریڈ بنایا ہے
    ہمارے ساتھ اتنا خوبصورت تھریڈ شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
    مزید ایسی ہی خوبصورت شیئرنگ کا انتظار رہے گا
    جزاک اللہ خیرا

  4. #4
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی عمدہ تھرڈ بھائی زبردست

  5. #5
    SJS.'s Avatar
    SJS. is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2022 @ 09:30 PM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    KARACHI
    Gender
    Male
    Posts
    44,896
    Threads
    201
    Credits
    19,888
    Thanked
    1482

    Default

    Buhat khoob bhai buhat acha thread banaya hai share karne ka shukria

    MUZAMMIL S.J.S.

  6. #6
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    Quote MansoorGujar said: View Post
    Nice
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی جان

  7. #7
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    Quote Najam Mirani said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ راجہ عامر بھائی آپ نے پاکستان کے بارے میں بہت معلوماتی
    تھریڈ بنایا ہے
    ہمارے ساتھ اتنا خوبصورت تھریڈ شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
    مزید ایسی ہی خوبصورت شیئرنگ کا انتظار رہے گا
    جزاک اللہ خیرا
    بہت بہت شکریہ نجم بھائی پسند کرنے کا

  8. #8
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    Quote Awesome_Boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی عمدہ تھرڈ بھائی زبردست
    بہت بہت شکریہ بھائی پسند کرنے کا اور رپلائے دینے کا.

  9. #9
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    Quote mueensjs said: View Post
    Buhat khoob bhai buhat acha thread banaya hai share karne ka shukria
    بہت بیت شکریہ معین بھائی پسند کرنے کا

  10. #10
    M-Tahir is offline Member
    Last Online
    24th October 2015 @ 09:12 PM
    Join Date
    13 May 2015
    Location
    Tando M Khan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,207
    Threads
    359
    Thanked
    439

    Default

    عمدہ معلومات

  11. #11
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    شئیر کرنے کا شکریہ بھائی

  12. #12
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Cool

    Quote Raja Aamir G said: View Post

    امید ہے کے تمام ممبرز ٹھیک ٹھاک ہونگے اور آئی ٹی ڈی پر مزے کر رہے ہونگے...

    تو بھایو اور بہنو اس سیکشن میں یہ میرا پہلا تھریڈ ہے امید کرتا ہوں آپکو پسند آئے گا اور اس وقت تک دوسرا تھریڈ اس سیکشن میں پوسٹ نہیں کروں گا جب تک آپ یہ نہ بتائیں کہ یہ تھریڈ کیسا لگا اور اس سے آپکو کیا فائدہ حاصل ہوا...

    پہلا تھریڈ میں پاکستاں کے لیئے بنانا چاہتا ہوں کیوں کہ آزادی کا دن نزدیک ہے...

    پورا پڑہئے گا ایک عجیب تریقے سے جرنل نالج دینے جا رہا ہوں..

    پاکستان: پاک, ستان
    مطلب کے پاک سر زمین
    ہمارے اس پیارے وطن کا نام چوہدری رحمت علی نے رکھا.
    پاکستاں کے صوبے چار ہیں ان صوبوں کی زبانیں بھی چار ہیں.
    پاکستان قدرتی وسائل سے بھی بہت ہی زیادہ مالامال ہے.
    پاکستان میں ایک قانون ہے کہ کبھی بھی صدر ایک عورت نہیں بنائی جا سکتی وزیراعظم بن سکتی ہے.
    پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے.
    پاکستان کرکٹ کی سب سے پہلی ٹیم کے کپٹان محمد سعید تھے.
    انتخاب عالم ایک ایسا باؤلر تھا جس نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں پہلی ہی بال پر وکٹ حاصل کی اور بعد میں کپٹان منتخب کیا گیا.
    پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں عجیب تریقے سے علاج (جسے ہپناٹیزم کہتے ہیں)
    کرنے والی کچھ کلینک کھولی گئی ہیں.
    پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا.
    پاکدتاں کا قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہیں , اور پاکستان کی دعا "لپ پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری" , بھی علامہ اقبال نے لکھی.
    پاکستان کا سب سے بڑا صوبا علاقے کے حساب سے بلوچستان ہے اور آبادی کے لحاظ سے پنجاب ہے.
    پاکستان میں سب سے زیادہ سنی جانے والی آواز ازان کی ہوتی ہے.
    پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب قران مجید ہے.
    پاکستان بنانے کا اہم مقصد یہ تھا کہ تمام مسلمان اپنی مرضی سے ترقی کر سکیں اور عبادت کر سکیں اور دوسری قوموں کی غلامی کرنے سے بچ سکیں.
    پاکستان آگست کی چودہ تاریخ کو ایک آزاد ملک کی حیصیت سے دنیا کے نقشے پر نمایاں ہوا.
    پاکستان کی قومی زبان اردو ہے.
    پاکستان کا دوسرا نام اسلامی جمہوریت پاکستان ہے.
    پاکستان میں زیادہ سے زیادہ بولی جانی والی زبانیں یہ ہیں : اردو , پنجابی , سندھی , پشتو , بلوچی ہیں.

    ہماری معومات کا سلسلہ ختم ہوتا ہے اگلے تھریڈ کے ساتھ پھر حاضر ہؤنگا..

    اپنی قیمتی اراء ضرور دیں.

    وعلیکم السلام،
    بہت ہی اچھی اور عمدہ معلومات فراہم کی آپ
    کی اس کوشش کے لیئے میری طرف سے تھینکس۔
    شکریہ
    Allah Bada Hy

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. انار کا جوس پینے سے چہرے کی رنگت
    By KABEER_ALI in forum Health & Fitness
    Replies: 31
    Last Post: 21st April 2022, 10:44 PM
  2. خلفاء راشدین کیسے منتخب ہوئے
    By simple-man in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 12
    Last Post: 6th July 2021, 09:10 PM
  3. خلاصہ قرآن (آٹھواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 2
    Last Post: 29th July 2015, 08:30 PM
  4. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •