وعلیکم السلام سسٹر بھت اچھا کانٹیسٹ شروع کیا ھے امید ھے سب میمبرس ضرور حصہ لیں گے
وعلیکم السلام سسٹر بھت اچھا کانٹیسٹ شروع کیا ھے امید ھے سب میمبرس ضرور حصہ لیں گے
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
W.salam wah sister kiya baat hai itd ki mene itna easy muqabala pahle kabhi nahi dekha is muqable main sirf jeet hai har nahi hai jitne bhi member signature aur avitar change karenge sub ko rank milega
MUZAMMIL S.J.S.
diko mai ny atar change kia mujy mukably mi shamil karo
شکریہ قاسم بھائی
شکریہ ساحل بھائی
شکریہ فصیح الدین بھائی
شکریہ نعمان بھائی
بھائی میں نے تو سیگنیچر اور آویٹر لگانے کا کہا ہے بنانے کا نہیں
اگر آپ خود سے بنا کر لگانا چاہتے ہیں تو یہ تو اور بھی اچھی بات ہے
شکریہ عامر بھائی
کیا آپ حصہ نہیں لوگے
شکریہ فاطمہ بہنا
جی جی ضرور ضرور
آپ حصہ تو لے لیں
رینک تو آؤسم بھائی نکلی والا آپ کو بنا کر دےدیں گیں
شکریہ مرزا بھائی
آپ بھی ضرور حصہ لینا
شکریہ جبران بھائی
آپ کب حصہ لے رہے ہیں پھر
شکریہ آؤسم بوائے بھائی
شکریہ نیاز بھائی
ویسے آپ کو بھی حصہ لینا چاہیئے
Hum Ne Bhi Laga Diya Hai G..
جی معین بھائی اس مقابلے کا مقصد بھی یہی ہے کہ سب کو صرف رینک ملے وہ بھی بس تھوڑ ی سی جدوجہد کے بعد
شکریہ معین بھائی
شکریہ باسط بھائی
مگر آپ نے صرف آویٹر تبدیل ہی نہیں کرنا ہے بلکہ 14 اگست اور پاکستان کے حوالے سے پاکستانی جھنڈے اور جشن آذادی کے مختلف پیغامات والے سیگنیچر اور آویٹر لگانے ہیں
Wah Shonas Sister ..... Kia baat ha!!!! Es se Asaan aur Dilchasp Contest me ne aaj tk nahi dekha...
[SIGPIC][/SIGPIC]
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ شوناس بہنا آپ نے بہت آسان اور خوبصورت کونٹیسٹ کا انعقاد کیا ہے
امید ہے تمام ممبران اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر محب وطن
ہونے کا ثبوت دیں گے۔
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks