معزز آئی ٹی دنیا ممبران
اگر کسی کے ریشمی
یا کاٹن سوٹ پر تیل کے دھبے لگ جائیں تو
اس کو ختم کرنے کے
لیے کرنا یے ہے کہ
تیل کے دھبے پر کوئی بھی ٹیلکم پاؤڈر چھڑک دیں اور اسے استری کریں
استری دینے سے تیل جذب ہوجاۓ گا
اور سوٹ کو دھونے سے تیل کا دھبہ جاتا رہے گا.