Asad785 said:
ikram bhai
نے تو شترمرغ والا کام کر دیا ہے
---------
اب تو یہ ہی کہہ سکتا ہوں کہ
وہ جو تبدیلی کے منکر ہیں۔۔۔انہیں اب تسلیم کر ہی لینا چاہیے کہ ملک واقعی تیزرفتار ترقی کے عمل میں شریک ہے
کیا ہوا جو اغیار کی خوش نودی کےلیے، اسلامی تعلیمات کو نصاب سے خارج کر کے،پاکستانیت کو نیلام کر دیا گیا ہے۔
تہذیب و اخلاقی کردار، روایات اور اقدار کو گم شدہ قرار دے کر ان کی غائبانہ نمازِ جنازہ پڑھا دی گئی ہے
اور
اقوام عالم کو گواہ بنا کر اکیس کے بجائے ، بائیس توپوں کی سلامی میں شاندار انداز میں ان کی تدفین کر دی گئی ہے۔
آج حاکم ہو ۔۔۔دانشور۔۔۔یا۔۔۔پروفیسر۔۔۔سب کی سوچ ایک ہے
اور وہ یہ کہ کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا بھی پڑتا ہے
مگر
ہمارے والوں نے تو کچھ پانے کےلیے بہت کچھ کھو دیا ہے، اور اس پر کسی کو کوئی ملال بھی نہیں
(اناللہ ونا الیہ راجعون)
Bookmarks