اسلام و علیکم
میں جب بھی موڈیم سے نیٹ کنیکٹ کرتا ہو تو 678 کا ایرر بہت آتا ہے کوئی بتا سکتا ہے کہ میں جب بھی ڈائل کرو تو ایک ہی ڈائل میں کنیکٹ ہو جائے مہربانی کر کے اسکا حل بتائیں بہت زیادہ ڈائل کرنا پڑھتا ہے جب جا کر کنکٹ ہوتا میں میں پی ٹی سی ایل والوں کا موڈیم نیٹ چلا رہا ہوں
Bookmarks