وعلیکم السلام
جی برادرآپ یہ کام کر سکتے ہیں
اس فائل میں
پر یہ تھوڑا لمبا کام ہے جس کو ایکسل آتا ہے وہ اپنے حساب سے اس کو اپ گریڈ کرتا رہے
آسانی سے ہوجائے گا کوئی مشکل کام نہیں ہے اس کی لسٹ میں اضافہ کرنا
اور
آپ نے جو کہا کہ یہ فائل پروٹیک ہے تو ایسا نہیں ہے
اس کے کالم اور روز ہاہیڈ ہیں اُن کو ان ہائیڈ کرلیں آپ کا کام ہوجائے گا
باقی بات ٹوٹل کی تو
وہ تو بہت ہی آسان ہے
=sum(col1:col2)
کالم ون میں جس جگہ سے آپ نے اعداد کو جمع کرنا ہے کا سیل نمبر لکھیں اور پھر جہاں تک آپ نے جمع کروانا ہے سیل نمبر 2 میں اُس کی ویلیو لکھ کر انٹر کردیں
جمع ہوجائےگا
کاپی پیسٹ تو اس فائل میں کرنا پڑھے گا ۔۔۔۔اس کے لیے بھی استعمال کندہ تو تھوڑا ایکسل سیکھنا پڑے گا