کیا حال چال ہیں سب کے؟
امید کرتی ہوں سب ٹھیک ٹھاک اور 14 اگست کی تیاریوں میں ہونگے۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے میری طرف سے ایڈوانس میں آئی ٹی منیجمنٹ ۔ٹیم اور تمام ممبرز اور گیسٹس کو جشن آذادی مبارک۔۔۔۔۔۔
اور جشن آذادی کی اس خوشی کو مزید بڑھانے کیلئے ہر سال یہاں کنٹیسٹ کروائے جاتے ہیں اور ونرز کو ملتا ہے ونر رینک۔۔۔۔
اس سال میں نے بھی ایک
کنٹیسٹ
اسٹارٹ کروایا (جو کہ تھوڑڑڑڑڑا سا ٹف تھا)مقابلہ ٹف ہونے کی وجہ سے آفریدی بھائی نےونرز کو
VIP
رینک دینے کا فیصلہ کیاتھا۔۔۔۔
اس مقابلے میں ہمیں کافی قابل ممبرز دیکھنے کو ملے۔۔۔۔
سب ممبرز نے کافی اچھا کام کیا،ایک سے بڑھ کر دوسری اچھی تحریر۔۔۔ہر ہر تحریر پر مجھے لگا تا تھا کہ یہ ہی ونر ہے لیکن اگلی تحریر اُس سے بھی بڑھیا نکلتی۔۔۔۔
ویسے تو سب سے عمدہ تحریر ہمارے
آصف بھائی
کی ہے۔۔۔لیکن وہ آلریڈی ہی ہمارے فارم کے
وی آئی پی
ہیں۔۔۔۔۔
ہمیشہ ہی کنٹسٹ اسٹارٹ کروانا آسان رہا ہے با نسبت رزلٹ بنانے کے۔۔۔کیونکہ کسی بھی ممبر کیساتھ ناانصافی ہونے کے ڈر سے رزلٹ کافی سوچ سمجھ کر بنایا جاتا ہے ۔لیکن اس بار تمام ممبرز کی تحریریں اتنی خوبصورت تھی کہ
انمیں سے بیسٹ آف تھری کا انتخاب کرنا بہت مشکل تھا۔۔۔۔۔لیکن
ٹیم نے تمام ممبرز کے تھریڈز کو اچھے سے چیک کیااور
ہمیشہ کیطرح ٹیم ممبرز کی رائے کے بعد ٹیم جن تین ناموں کو ونر منتخب کرنیکے لئے متفق ہوئی انکے نام یہ رہے۔۔۔
پہلے نمبر پرہمارے۔۔۔
نجم بھائی۔
اور یہ رہی انکی تحریر۔
____________________________
دوسرے نمبر پرہمارے۔۔۔
مائنڈ ہنٹر بھائی۔
اور یہ رہی انکی تحریر۔
______________________________
تیسرے نمبر پرہمارے۔۔۔
گیلانی بھائی۔
اور یہ رہی انکی تحریر۔
________________________________
میری طرف سے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اور باقی بھی تمام ممبرز سے ریکوئسٹ ہے کہ سب انکو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کریں ۔۔۔۔۔
اور باقی وہ ممبرز جنہوں نے اس کنٹیسٹ میں حصہ لینے کے باوجود رینک نہیں جیت سکے مجھے پورا یقین ہے کہ وہ ہمارے آؤسم بھائی کے کنٹیسٹ میں ضرور ونر رہے ہونگے ،نہیں تو ہماری شونا سسو کا گولڈن کنٹیسٹ تو کہیں گیا ہی نہیں، اسمیں تو ضرور وہ ممبر ونر ز رہیں ہونگے۔۔۔۔۔
اور اگر کوئی پھر بھی رہ گیا ہو تو وہ دل چھوٹا نا کریں کیونکہ آئی ٹی پر ہر روز ہی کنٹیسٹ سٹارٹ کروائے جاتے ہیں۔۔۔۔
ان شاء اللہ وہ اگلے کنٹیسٹ میں ہمارے ونر ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں امید کرتی ہوں کہ تمام ممبرز اس رزلٹ سے خوش ہونگے ۔۔
۔۔اور میں ایک بار پھر سے کنٹیسٹ میں حصہ لینے والے تمام ممبرز کا دلی شکریہ ادا کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks