bhai y tu ap ny ghalti ker di......
jin members ny mery contest m hisa liya tha unho ny awesome bhai or shona siso ky contest m hisa liya tha,......
us ka faida y howa k wo kisi na kisi ek contest m zror winner ban hi gaye,
or shona siso k contest m tu jinho ny hisa liya tha, i think sub hi winners han........
chalyn bhai koi baat nhi ap wasy hi apna kaam achy sy jari rakhyn, es sy y ho ga k ap next VIP list m shamil ho sakty han......
باجی آپ نے بہت اچھا تھریڈ ترتیب دیا اور الفاظ کا چناؤ بھی بہت اچھا تھا میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو ونر رینک بہت بہت مبارک ہو
اور جشن آزادی بھی بہت بہت مبارک ہو
فاطمہ شاہ آپ نے بہت اچھا رزلٹ تھریڈ تیار کیا ہے میری جانب سے نجم میرانی،مائنڈ ہنٹراور گیلانی بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام
ارے واہ کیا بات ہے
بہت ہی اچھی خوشخبری سنائی ہے
میری طرف سے سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
اور جشن آزادی کی خوشیاں بہت مبارک ہوں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھا کونٹسٹ رہا ۔۔ ویلڈن۔۔
تمام جیتنے والوں کو دلی مبارک باد۔۔
نجم بھائی ، گیلانی بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں سے تو مٹھائی اب کھانی ہی کھانی ہے
اور مائنڈ ہنٹر جی آپ کو بھی بہت بہت مبارکاااں۔۔۔
شاد رہیں۔۔
وعلیکم السلام
آپ سب کو بھی جشنِ آزادی کی خوشیا ں بہت بہت مبارک ہوں
نجم میرانی بھائی ، گیلانی بھائی اورمائنڈ ہنٹر بھائی
آپ تینوں میری طرف سے بھی دلی ِ مبارک باد قبول فرمائیں
--------
فاطمہ آپی آپ نے اس مقابلے کے لیے تو تھریڈ بنا یا تھا وہ بھی
اور
یہ نتیجے والا تھریڈ بھی اس انداز میں بنایا کہ اِن کا
حق ادا
کر دیا مجھے ذاتی طورپر آپ کے یہ دونوں تھریڈ بہت ہی اچھے لگے
جو
معیار کے مطابق تھے
اللہ پاک آپ کے اندازِ تحریر میں برکت عطا فرمائے
آمین
-------
میں آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ اور اس مقابلےکے ججز کا مشکور ہوں کہ اُنھوں نے
میری تحریر کو بھی اس مقابلے میں شامل کیا اور پسند فرمایا۔
آخر میں میں گیلانی بھیا کا بھی شکریہ گزار ہوں کہ انھوں نے مجھے یاد رکھا
بہت شکریہ آپ سب کا
جزاک اللہ
خیر مبارک ساحل جان بھائی
جزاک اللہ خیرا
خیر مبارک بھائی
آپ کو بھی جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
جزاک اللہ خیرا
آمین
خیر مبارک بھائی
شہزاد بھائی مٹھائی آپ جب چاہیں ، میں کھلانے کے لیئے تیار ہوں
جزاک اللہ خیرا
آمین
خیر مبارک آصف ستاروی بھائی
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks