بہت شکریہ ساحل بھائی تھریڈ پسند کرنیکا۔۔۔
بھائی آخر آپ غائب کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ جلدی آئیں تاکہ ان سب سے پارٹیاں کروائی جائیں۔۔۔
ارے بھائی۔۔۔۔۔۔اب سمجھ نہیں آرہی کہ آپکا شکریہ کیسے ادا کروں؟؟؟؟
خوش رہیں آپ نے تو دل خوش ہی کردیا۔۔۔۔
بھائی آپکی تحریر سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔۔۔۔اور ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے آپ سے۔۔۔
امید ہے آپ ویسی ہی اچھی اچھی شیئرنگ کرتے رہیں گیں۔۔۔
اور آپکی دعا بہت پسند آئی ۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔
Bookmarks