السلام علیکم
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے آپ کو اور آپ تمام دوستوں رشتہ داروں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو،۔ یہ وطن بہت قربانیوں کے بعد ملا ہے،۔ ہم سب پر اس کی حفاظت کرنا فرض ہیں،۔جسطرح ہر انسان کو اپنے گھر سے محبت ہوتی ہیں،۔ اس طرح ہمیں اپنے ملک سے محبت کرنی ہیں، کیوں یہ ملک ہے تو ہم ہیں۔۔ورنہ کچھ نہیں۔۔ آئیے مل کر یہ عہد کریں کہ ہم سب نے مل کر اس کی حفاظت کرنی ہیں اور اس سے کرپشن ، نا انصافی اور ظلم کے اس نظام کو ختم کرنا ہیں،۔۔ کیونکہ یہی کرپشن ، ناانصافی اور ظلم ہمیں آگے بڑھنے سے روکھ رہی ہیں۔۔
ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو
زندہ رہنا ہے ، قیامت کی سحر ہونے تک
Smile malik
Bookmarks