نہیں اکرام بھائی یہ سب ہمارے اندرونی نہیں شرعی مسائل ہیں ۔۔
آزادی بہت بڑا بامعنی لفظ نہیں کہ اس کو گھما پھرا کر ہم دین سے آزادی حاصل کرلیں، آزادی کی خوشی ہے تو اس کو یہ ہی سوچ کرمنائیں کہ ہم دین کی حدودوقیود میں قید ہیں اُن سے آزاد کسی بھی کام میں کسی بھی خوشی میں نہیں ۔۔
رہی بات کشمیر وغیرہ کی تو بھائی آپ نے تو دل کی بات کرلی۔۔ واللہ آپ وہاں کے حالات دیکھیں تو آپ کو واقعی یہ ہی لگے گا کہ ہم آزادی کا شکر ادا نہیں کررہے ہیں کفرانِ نعمت کے مرتکب ہورہے ہیں۔۔
امید ہے آپ فرق سمجھ گئے ہوں گے۔۔
ikram62 said:
یہاں پہ میں اپنی بہن سے اتفاق نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔
جن مسائل و مصیبتوں کا ذکر آپ نے کیا وہ ہمارے اندرونی معاملات ہیں۔۔۔۔کوئی اچھی علامت نہیں کہ ہم یہ مسائل سہہ رہے ہیں۔۔۔۔
مگر ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں تک لفظ ''آزادی'' کا تعلق ہے تو یہ بڑا با معنی لفظ ہے۔
آپ برما ، فلسطین اور کشمیر جیسے مقامات پہ نظر ڈالیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کیا ہے۔
ہم لاتعداد مسائل کا سامنا کررہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہم کفرانِ نعمت کریں۔
آج کم از کم ہندوستان کے مسلمانوں کو دیکھیں ، اُن کا کیا حال ہے؟؟؟؟؟؟
آو کہ ہم سب آزادی کا خوب جشن منائیں تاکہ ہمارے دُشمنوں کے دل پھٹ جائیں۔۔۔۔
Bookmarks