بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
سُبحان اللہ۔
جزاک اللہ
Jazakallah
....
JazakAllah
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ
Never Stop Learning And Growing
نجم بھیا جزاک اللہ بہت ہی معلوماتی شئیرینگ کی ہے آپ نے
مجھے اس بات کا معلوم تھا پر حوالہ نہیں تھا میرے پاس
آپ نے جس کتاب کا حوالہ دیا ہے اس کتاب کے بارے میں بھی آگاہی شئیر کریں کہ اس کتاب کی ہمارے ہاں کیا اہمیت ہے ۔کس کی لکھی ہوئی ہے ۔ اس کو کس جگہ پڑھایا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ
انتظار رہے گا
آمین
آصف ستاروی بھائی مجھے بس اتنی ہی معلومات مل سکی ہے
المستدرک علی الصحیحین اہل سنت کے مشہور عالم الحاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب المستدرک الحاکم کے نام سے مشہور ہے۔
ابوعبداللہ محمد ابن عبداللہ الحاکم النیشاپوری (231ھ تا 405ھ) اہل سنت کے مشہور عالم تھے جو حاکم نیشاپوری کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی مشہور کتاب المستدرک علی الصحیحین ہے۔
ان کے مشہور شاگردوں میں البیہقی کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ حد یثِ مبارک
صحیح بخاری، صحیح مسلم
میں بھی موجود ہوگی
اگر اُن کا بھی حوالہ اس شئیرینگ کے حوالے سے مل جائے تو
مہربانی ہوگی
ایڈوانس میں شکریہ
----------
اس کے ساتھ ایک دعا بھی سیکھائی گئی تھی حضرت آدم علیہ السلام کو
اس کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں
یا
آپ کا علم
-------
اب ایک اور سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ پاک نے حضرت آدم علیہ السلام کو وہاں ہی سے معاف فرما کر زمین پر بھیجا تھا یا زمین پر بھیجنے کے بعد معافی ملی تھی
اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں
شکریہ
Bookmarks