aray yar waqai. bht bara masla solve hogya.. ager yeah app dosri apps ki terha lag nhi kerti to...
aray yar waqai. bht bara masla solve hogya.. ager yeah app dosri apps ki terha lag nhi kerti to...
External Site Link Not Allowed In Signature(ALi.HaiDEr)
Ek aur app hy ye b try kren achi app hy android ki neechy dye gaye link se download kr skty hn
Leo privacy guard
us me ap apni pics videos ko hide kr sakty hn...apny whatsapp aur facebook aur baqi kisi b app ko lock kr skty hn....ap ka phone chori hony se bch skta hy...wifi networks ko scan krti hy....best app hy zroor try kren
LEO PRIVACY GUARD
Google Play:
HYPERLINK "https://play.google.com/store/apps/details?id=com.leo.appmaster&hl=en" https://play.google.com/store/apps/d...ppmaster&hl=en
ایک ایپلیکیشن جو بہت اچھی اور فائدہ مند ہے ، اپنی پرائیویٹ تصاویر اور ویڈیوز کو چھپا سکتے ہیں
جس سے آپ اپنے فون کی سیکیورٹی اور پرائیویسی کو جس طرح چاہیں استعمال کر سکتے ہیں،
اس کے علاوہ اس کے بہت سارے اور بھی فوائد اور خصوصیات ہیں جیسے کہ
اپنے فون کی ہر چیز اور سوفٹ وئیر کو محفوظ کر سکتے ہیں
وائی فائی نیٹ ورک جو آپ کے قریب ہوں گے ان کو بھی سکین کر سکتے ہیں
فون کو چوری ہونے سے بچا سکتے ہیں
اگر کوئی آپ کے فون کے پاس ورڈ کو غلط طور پر درج کرے گا تو یہ ایپ خود بخود اس کی تصویر محفوظ کر لے گی اور آپ کے موبائل کی اضافی فائلز ڈیلیٹ کر کے سپیڈ میں اضافہ بھی کرے گی
سب ضرور استعمال کر کے دیکھیں
leo privacy guard
Google Play:
https://play.google.com/store/apps/d...ppmaster&hl=en
Bookmarks